بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

افسران دیانت داری سے خدمت کر کے قوم کو خوشحال اور مضبوط بنا سکتے ہیں: صدر مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے افسران سے کہا کہ وہ محنت اور دیانت داری کے ساتھ کام کر کے ایک خوشحال، مضبوط اور جامع قوم کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ محترمہ مرمو نے کہا کہ افسران اپنی مخلصانہ کوششوں کے ذریعے یہ یقینی بنا سکتے ہیں کہ ہندوستان دنیا کے سامنے طاقت اور ترقی کا ایک نمونہ بنے ۔
غور طلب ہے کہ ہندوستانی شماریاتی سروس، انڈین اسکل ڈیولپمنٹ سروس اور مرکزی انجینئرنگ سروس کے تربیتی افسران نے پیر کے روز یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
صدر نے ہندوستانی شماریاتی سروس کے افسران کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مؤثر پالیسی سازی اور اس پر عمل درآمد درست شماریاتی تجزیے پر منحصر ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار پر مبنی دنیا میں شماریات کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے ۔ صدر نے سرکاری اعداد و شمار کے جمع و تجزیہ میں شماریاتی افسران کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے کام میں مہارت نہایت اہمیت رکھتی ہے ، جس کے ذریعے ملک کی بڑھتی ہوئی اعداد و شمار اور معلوماتی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔
صدر نے انڈین اسکل ڈیولپمنٹ سروس (آئی ایس ڈی ایس) کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہنر اور علم کسی بھی ملک کی معاشی ترقی اور سماجی پیش رفت کے اصل محرک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ممالک جن کے پاس اعلیٰ ہنر مند افرادی قوت ہے ، وہ عالمی چیلنجز کا بہتر مقابلہ کر سکتے ہیں اور ترقی کے مختلف شعبوں میں ابھرتے مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جیسے جیسے ہندوستان ٹیکنالوجی پر مبنی ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے ، یہ ضروری ہے کہ ہمارے نوجوان جدید ٹیکنیکل مہارتوں کو اپنائیں۔ صدر نے اعتماد ظاہر کیا کہ نوجوان آئی ایس ڈی ایس افسران ماہر منتظمین کے طور پر ایک مضبوط اور مستقبل کے لیے تیار افرادی قوت تیار کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔
zرکزی انجینئرنگ سروس کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ انجینئر کسی بھی ملک کی تکنیکی ترقی اور معاشی فروغ میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے سی پی ڈبلیو ڈی جیسے اداروں پر زور دیا کہ وہ ان اقدامات کے لیے تکنیکی بنیاد فراہم کرنے میں پیش پیش رہیں۔ صدر نے کہا کہ یہ بھی ضروری ہے کہ ترقی پائیدار ہو۔
صدر نے افسران سے کہا کہ وہ نہ صرف پالیسی پر عمل درآمد میں بلکہ مؤثر فیڈ بیک کے ذریعے پالیسی سازی میں بھی اہم کردار ادا کریں۔ عوامی خدمت اور سب کی ترقی، خاص طور پر کمزور اور پسماندہ طبقات کے تئیں ان کی وابستگی ملک کی ترقی کی رفتار طے کرے گی۔ صدر نے کہا کہ محنت اور نیک نیتی کے ساتھ خدمت کر کے افسران ایک خوشحال، مضبوط اور جامع ملک کی تعمیر میں مددگار ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘اپنی مخلصانہ کوششوں کے ذریعے وہ یہ یقینی بنا سکتے ہیں کہ ہندوستان دنیا کے سامنے طاقت اور ترقی کا ایک نمونہ بن سکے ۔’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا-یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا: گوئل

Next Post

لہیہ اور سجاد لون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

لہیہ اور سجاد لون

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.