جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے راہل گاندھی کو دھمکی دینے والے بی جے پی ترجمان کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر سوال اٹھائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 29 ستمبر (یواین آئی) کانگریس پارٹی نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف جان سے مارنے کی دھمکی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ بی جے پی اپنے ترجمان کے خلاف کارروائی نہیں کررہی ہے جس نے مسٹر گاندھی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔
پارٹی نے پیر کو کہا کہ بی جے پی کے ترجمان کی دھمکی مبالغہ آرائی نہیں بلکہ ایک منصوبہ بند حکمت عملی کا حصہ ہے ۔ کانگریس کے لیے یہ انصاف کی لڑائی ہے اور اس طرح کی دھمکیاں دے کر بی جے پی نے آئین اور جمہوریت پر براہ راست حملہ کیا ہے جو ہر شہری کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے ۔
مسٹر گاندھی کو پہلے بھی مختلف مواقع پر دھمکیاں دی جاتی رہی ہیں، لیکن بی جے پی کے ترجمان کی طرف سے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر مسٹر گاندھی کو ایک لائیو ٹیلی ویژن شو میں قتل کرنے کی یہ دھمکی ان کے مقاصد پر سنگین سوالات اٹھاتی ہے ۔
ایک بیان میں کانگریس نے سوال کیا کہ کیا بی جے پی جان کی دھمکیوں کی سیاست کی حمایت کرتی ہے کیونکہ مسٹر گاندھی کے خلاف ایک بڑی اور گھناؤنی سازش کی جارہی ہے ۔ اگر نہیں تو بی جے پی کو اپنے ترجمان کے خلاف فوری کارروائی کرنی چاہیے ۔
کانگریس پارٹی نے گالی گلوچ کرنے والے بی جے پی ترجمان پنٹو مہادیو کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ بی جے پی قیادت کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔ اس طرح کی دھمکیاں مسٹر گاندھی کو ملک کے لوگوں کے لیے کھڑے ہونے اور آئین کا دفاع کرنے سے نہیں روکیں گی۔
کانگریس کا کہنا ہے کہ یہ بہت سنگین معاملہ ہے اور پارٹی لیڈر کے . وینوگوپال نے اس معاملے پر وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر ترجمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی کوسٹ گارڈ کو مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے روڈ میپ تیار کرنا چاہیے : راجناتھ

Next Post

نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا

نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.