جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں پولیس نے قتل کیس کو بے نقاب کرکے شوہر کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۲۹ستمبر
جموں پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرکے ایک ایسے قتل کیس، جس کو ابتدائی طور پر قدرتی موت کے طور پر پیش کیا گیا تھا، کو بے نقاب کرکے شوہر کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ۲۶ستمبر۲۰۲۵کو سبینہ سونوار دختر اکبر خان ساکن ڈھوال والی گلی نئی بستی جموں نے اپنی بہن سمریتی سونوار زوجہ تیج پال سنگھ ولد سبھاش سنگھ ساکلن منگنار، ضلع پونچھ حال ترکوٹہ نگر ایکسٹنشن جموں، کی مشکوک موت کے بارے میں تحریری شکایت درج کرائی۔
ترجمان نے کہا’’شکایت کنندہ نے بتایا کہ ۲۶ ؍اگست کو اس کے بہنوی تیج پال سنگھ نے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر علاج کیلئے لے گئے لیکن اگلے دن یعنی۲۷؍اگست کو وہ اس کی لاش لے کر واپس آئے اور اس کی شاستری نگر شمشان گھاٹ میں جلد بازی میں آخری رسومات انجام دیں اور یہ کام پوسٹ مارٹم کرنے اور پولیس کو اطلاع دئے بغیر کیا گیا تاکہ ثبوت چھپایا جا سکے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’شکایت کنندہ نے مزید الزام لگایا کہ مذکورہ خاتون پر ظلم کیا جاتا تھا‘اس کی گردن پر مشکوک نشان موجود تھے اور دونوں کے درمیان نئے گھر کی خریداری پر مالی تنازعہ چل رہا تھا اور ان الزامات کی حمایت میں تصاویر بھی جمع کرائی گئیں‘‘۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس شکایت پر پولیس سٹیشن باہو فورٹ میں بی این ایس کے دفعہ۱۰۳کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۲۸۶درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران ایک تحقیقاتی ٹیم جس میں ایف ایس ایل ٹیم اور کرائم فوٹو گرافر شامل تھے ، نے ملزم کے کرایے کے مکان کا معائنہ کیا اور متعلقہ شواہد جمع کئے اور گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کئے ۔
ان کا کہنا ہے کہ سائنسی تجزیے اور جمع شدہ شواہد کی بنیاد پر ملزم تیج پال سنگھ کو گرفتار کیا گیا اور اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر سڑک حادثے میں جموں کی خاتون جاں بحق

Next Post

آئی جی پی کشمیر کا وادی کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
آئی جی کا بانڈی پورہ دورہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

آئی جی پی کشمیر کا وادی کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.