جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دھوکہ دہی کیس میں سری نگر اور بڈگام اضلاع میں سی بی کے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۷ستمبر
کرائم برانچ کشمیر کی خصوصی کرائم ونگ نے وسطی کشمیر کے سری نگر اور بڈگام اضلاع میں پانچ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں انجام دیں۔
یہ تلاشی کارروائیاں ایک دھوکہ دہی کے ایک مقدمے کی تحقیقات کے سلسلے میں انجام دی گئیں۔
برانچ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر کی خصوصی سپیشل کرائم ونگ سری نگر اور بڈگام اضلاع میں پانچ مختلف مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دے رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ ایک شکایت پر درج کیا گیا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ شکایت کنندہ کو زمین کی فروخت کے بہانے دھوکہ دیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ شکایت کنندہ کو زمین کے وہ دستاویزات فراہم کئے گئے جو بظاہر درست دکھائی دے رہے تھے اور اسی بنیاد پر اس نے لاکھوں روپیے ادا کئے تاہم بعد ازاں یہ انکشاف ہوا کہ زمین بیچنے والوں کی ملکیت ہی نہیں تھی، اور یہ بات تحقیقات کے دوران ثابت بھی ہوئی۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں گھروں کی تلاشی اور مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں۲ت فروش گرفتار ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

راجستھان کی سینئر خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post

راجستھان کی سینئر خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.