اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ میں ریچھ کے حملے میں۱۴سالہ لڑکا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-01
in اہم ترین
A A
جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین لوگوں کو لقمہ بنا لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے تحصیل دچھن میں ریچھ کے حملے میں۱۴سالہ لڑکا شدید طورپر زخمی ہوا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی شام کو تحصیل دچھن کے ناتھیں علاقے میں ۱۴سالہ پیوش کمار پر ریچھ نے اچانک حملہ کردیا جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی لڑکے کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر پرائمری ہیلتھ سینٹر منتقل کیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اُس سے ضلع ہسپتال لے جایا گیا۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں رہائشی علاقوں میں جنگلی جانوروں کی موجودگی کے باعث لوگوں میں فکر وتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
عوامی حلقوں نے سوالیہ انداز میں کہاکہ محکمہ وائلڈ لائف کس مرض کی دوا ہے یہ اُن کی سمجھ سے بالا تر ہے ؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کا سرینگر اورسوپور میں پانچ ہائبرڈ جنگجوؤں کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے کورونا مثبت معاملات‘ مزید۸۳ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے کورونا مثبت معاملات‘ مزید۸۳ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.