جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے کورونا مثبت معاملات‘ مزید۸۳ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-01
in اہم ترین
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۸۳نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں۲۴کاکشمیر اور ۵۹ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۵ہزار۸۹تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۴۹۳(صوبہ جموں میں۳۵۳؍اور کشمیر صوبے میں۱۴۰)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۹ہزار۸۴۰؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع کولگام میں ایک،ضلع کپواڑہ میںایک، ضلع بارہمولہ میں ۲، ضلع بڈگام میں ایک اورضلع سرینگر میں۱۹ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔اسلام آباد ، پلوامہ ،بانڈی پورہ ، گاندربل اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع سانبہ میں۲، ضلع اودھمپور میں بھی ۲، ضلع راجوری میں ایک،ضلع کٹھوعہ میں۳،ضلع پونچھ میں ۲؍اورضلع جموںمیں۴۹ نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ کشتواڑ، ڈوڈہ ،رام بن اوررِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
اِسی دوران آج مزید۳۷؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۵صوبہ کشمیر اور۲۲کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے ۲۴ گھنٹوں کے دروان دونوں صوبوں میں کورونا وائر س سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۶تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۱کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں ریچھ کے حملے میں۱۴سالہ لڑکا زخمی

Next Post

’امرناتھ جی کی دعاؤں سے یاترا پر امن طریقے سے پایہ تکمیل کو پہنچے گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

’انڈیا نے پاکستان کو نشانہ بنانے میں واضح برتری حاصل کی ہوئی نظر آتی ہے‘

2025-05-15
’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘
اہم ترین

’ آپریشن سندورمیں فورسز کی بہادری قابل تعریف‘

2025-05-15
دلت کی عادت ہے کہ کتاب لکھنے کے دوران وہ سچ کا ساتھ نہیں دیتے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پہلے ریلیف پھر بنکر تعمیر کرنے کی بات بھی کی جائیگی:وزیر اعلیٰ

2025-05-15
حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
اہم ترین

سندھ طاس معاہدے کی معطلی: آبی نیوی گیشن منصوبے کا آغاز

2025-05-15
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

’امرناتھ جی کی دعاؤں سے یاترا پر امن طریقے سے پایہ تکمیل کو پہنچے گی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.