اتوار, نومبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ میں ۶ کلو سے زائد  چرس نما مادہ ضبط، ۴ افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍ ۷ نومبر

            شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں منشیات مخالف کارروائیوں کے دوران پولیس نے دو الگ الگ واقعات میں ۶ کلوگرام سے زائد چرس نما مادہ ضبط کرکے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

            پولیس ترجمان کے مطابق منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کے تحت پولیس نے گاروڑہ کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران دو افراد کو حراست میں لیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ نشہ آور مادہ برآمد کیا۔

متعلقہ

’نیشنل کانفرنس میں کوئی خلفشار نہیں ‘

جے کے بینک بھرتی: عمر کی حد ۳۰ سال مقرر کرنے پر عوامی حلقوں میں تشویش

            گرفتار شدگان کی شناخت رفاقت علی گوجر ساکن ہلوادی ارگام اور ذاکر حسین قریشی ساکن چھپرن ارگام کے طور پر کی گئی ہے۔

            پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک اور کارروائی کے دوران کانگری چوک پر ناکہ چیکنگ کے وقت دو مزید افراد کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے تقریباً ساڑھے ۴ کلوگرام چرس نما مادہ برآمد ہوا۔

            ان کی شناخت عرفان احمد چوپان ساکن باغ بانڈی پورہ اور عمران احمد شیخ ساکن شیخ محلہ بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

            پولیس نے دونوں واقعات کے سلسلے میں الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تحقیقات کے دوران ضبط شدہ منشیات کے ذرائع، اس کے ممکنہ خریداروں اور اس نیٹ ورک سے وابستہ دیگر افراد کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ (ایجنسیاں)

۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ ایم کے ملازمین کے لیے ۵ فیصد سالانہ  اضافے کی منظوری

Next Post

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کی عوام کو دیوالی کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس میں کوئی خلفشار نہیں ‘

2026-11-08
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد قرضہ کی وصولی میں آسانی ہو ئی ہے :ایم ڈی جے کے بینک
اہم ترین

جے کے بینک بھرتی: عمر کی حد ۳۰ سال مقرر کرنے پر عوامی حلقوں میں تشویش

2026-11-08
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور
اہم ترین

 نجی یونیورسٹیوں کے قیام کے لیے قواعد و ضوابط مرتب

2026-11-08
’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی
اہم ترین

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی

2026-11-08
ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ
اہم ترین

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کی عوام کو دیوالی کی مبارکباد

2026-11-08
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

این ایچ ایم کے ملازمین کے لیے ۵ فیصد سالانہ  اضافے کی منظوری

2026-11-08
اہم ترین

لداخ کے نیوما ایئر بیس پر  بھارتی فضائیہ کے آئی ایل ۷۶ طیارے کی تاریخی لینڈنگ

2026-11-08
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
اہم ترین

منفی ۰ء۹ڈھؤگری سینٹی گریڈ: شوپیاں میں سرد ترین رات

2026-11-08
Next Post
ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کی عوام کو دیوالی کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.