ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ماہی بانسواڑہ ایٹمی توانائی منصوبہ اور دیگر ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in قومی خبریں
A A
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

جے پور، 25 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز راجستھان میں ماہی بانسواڑہ ایٹمی توانائی منصوبے سمیت ایک لاکھ 22 ہزار 670 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ریاستی حکومت کے 30 ہزار 339 کروڑ روپے سے زیادہ کے 48 ترقیاتی کاموں کا بھی سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نے پی ایم کُسُم یوجنا کے مستفیدین سے گفتگو بھی کی۔
وزیر اعظم نے تقریب میں 63 ہزار 683 کروڑ روپے کی لاگت سے ماحولیات کے لیے سازگار توانائی اور بجلی کی ترسیل کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، 14 ہزار 445 کروڑ روپے کے 7 سولر انرجی پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور 13 ہزار 183 کروڑ روپے کی ٹرانسمیشن لائنوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے پانچ ریاستوں میں 92 ہزار 330 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے قائم ہونے والے اور 9.6 گیگاواٹ کی پیداواری صلاحیت رکھنے والے منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اس کے علاوہ 20 ہزار 833 کروڑ روپے کی لاگت سے آبپاشی اور آبی وسائل کے بڑے منصوبوں، بیسالپور، ایسرڈا اور دیگر آبی ذخائر سے متعلق اسکیموں کا بھی افتتاح کیا گیا۔
وزیر اعظم نے بھوپا اور بیتینہ (جیسلمیر) اور نوکھڈا (بیکانیر) میں 348 کروڑ روپے کی لاگت سے تین 220 کے وی جی ایس ایس اور ان کی لائنوں کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ضلع باڑمیر کے شیو میں تقریباً 143 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 220 کے وی جی ایس ایس کا بھی افتتاح کیا۔
وزیر اعظم نے ایسردا بند، دھولپور لفٹ منصوبہ، تکلی منصوبہ، بتیسا نالہ منصوبہ اور بیکانیر ضلع میں آئی جی ایم این کے آر ڈی 507 پر ایسکیپ آبی ذخیرے کا بھی افتتاح کیا۔
وزیر اعظم نے 878 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے فلائی اوورز اور شاہراہوں کے منصوبوں، 128 کروڑ روپے سے تیار 250 بیڈ پر مشتمل آر بی ایم ہسپتال (بھرت پور)، 140 کروڑ کی لاگت سے آئی ٹی ڈولپمنٹ اینڈ ای-گورننس سینٹر (جے پور) کا افتتاح کیا۔ مسٹر مودی نے بھرت پور کے لوگوں کو 128 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرکردہ 250 بیڈ کا آر بی ایم ہسپتال کا تحفہ دیا۔ انہوں نے جے پور میں 140 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کردہ آئی ٹی ڈیولپمنٹ اور ای گورننس سینٹر کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے 226 کروڑ روپے کی لاگت سے سیوریج لائن، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، مکرانہ شہر میں سیوریج پمپنگ اسٹیشن اور ضلع جھنجھنو کے منڈاوا میں ایک سیوریج اور پانی کی فراہمی کے منصوبے کا بھی افتتاح کیا۔ اسی طرح بانسواڑہ، ڈونگرپور، ادے پور اور دیگر اضلاع میں بڑے پیمانے پر پینے کے پانی کے منصوبوں کا بھی سنگ ب

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطین معاملے پر سونیا گاندھی کی مرکزی حکومت پر سخت تنقید

Next Post

وزیر دفاع نے سوچھوتسو 2025 کے تحت خصوصی صفائی مہم کی قیادت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
’منیر کا پاکستان کو ڈمپر ٹرک سے تشبیہ دینا اسلام آباد کی ناکامی کا اعتراف‘

وزیر دفاع نے سوچھوتسو 2025 کے تحت خصوصی صفائی مہم کی قیادت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.