بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں غیرقانونی شراب ضبط‘۲ ؍افرادگرفتارـ:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in تازہ تریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۲۲ستمبر
غیر قانونی شراب کے خلاف جاری مہم کے تحت ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے ضلع پونچھ میں بیئر کے۴۵کین بر آمد کرکے دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس پوسٹ ساوجیاں کی ایک ٹیم نے ساوجیاں میں معمول کی گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکا۔
ترجمان نے کہا کہ اس گاڑی کو محمد مختار ولد محمد رشید ساکن وارڈ نمبر۳‘پونچھ نامی ڈرائیور چلا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساحل احمد ولد منیر حسین ساکن وارڈ نمبر۳ڈنگاس پونچھ بھی موجود تھی۔
ان کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے۴۵بیئر کے کین بر آمد کئے گئے جس کے بعد دونوں ملزموں کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا جبکہ غیر قانونی شراب اور گاڑی کو ضبط کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا’’چونکہ ملزمان شراب کی نقل و حمل سے متعلق کوئی قانونی پرمٹ یا لائسنس پیش نہ کر سکے اس لئے ان کے خلاف جموں و کشمیر ایکسائز ۱۹۵۸کے دفعہ۴۸(اے ) کے تحت پولیس اسٹیشن منڈی میں ایک مقدمہ درج کیا گیا‘‘۔
انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس ضلع میں غیر قانونی شراب کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جی ایس ٹی بچت اْتسوہر گھر میں خوشی لائیگا‘

Next Post

پہلگام حملے کے۵ ماہ بعد بھی کشمیر میں سیاحت کا شعبہ لڑھکھڑاتا نظر آرہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پہلگام حملے کے۵ ماہ بعد بھی کشمیر میں سیاحت کا شعبہ لڑھکھڑاتا نظر آرہا ہے

پہلگام حملے کے۵ ماہ بعد بھی کشمیر میں سیاحت کا شعبہ لڑھکھڑاتا نظر آرہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.