جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر وزیر اعلیٰ پر تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۶ستمبر
پیپلز کانفرنس(پی سی) کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد لون نے سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل حمل متاثر رہنے کی وجہ سے میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
لون نے کہا ’’سینکڑوں کروڑ روپیوں کے سڑے ہوئے سیبوں کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے تاکہ ایک وزیر اعلیٰ بیدار ہوجائے اور کوئی بیان جاری کرے‘‘۔ ان کا کہنا ہے کہ سیب کی صنعت کشمیری معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔
پی سی صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
لون نے کہا’’سینکڑوں کروڑ روپیوں کے سڑے ہوئے سیبوں کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے تاکہ ایک وزیر اعلیٰ بیدار ہوجائے اور کوئی بیان جاری کرے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ سیب کی صنعت کشمیری معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔
پی سی کے صدر نے کہا کہ کشمیر کی معیشت پہلے ہی سیاحت کے نقصانات سے لڑکھڑا رہی تھی اب یہ شعبہ باغبانی میں ہو رہے نقصان کا بھاری بوجھ اٹھا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا’’اس نقصان کے حوالے سے حکومتی ایوانوں کی طرف سے ظاہر کی جا رہی تشویش محض بناؤٹی ہے ‘‘۔
وزیر اعلیٰ کے نیشنل ہائی اتھارٹی آف انڈیا کے بارے میں بیان کہ قومی شاہراہ کی دیکھ ریکھ کا انتظام این ایچ اے آئی کے ذمے ہے ،کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’قومی شاہراہ کا انتظام این ایچ اے آئی کے سپیرد ہے ۔ اور ہمیں یہ مت کہیے کہ مقامی حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ کاری نہیں تھی‘‘۔
رکن اسمبلی نے سوال کرتے ہوئے کہ وزیر اعلیٰ کو دہلی جا کر وزرا سے ملاقات کرنے اور قومی شاہراہ کی فوری بحالی یقینی بنانے سے کس نے روکا ہے ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مخاطب ہوکر سوالیہ انداز میں کہا’’کیا آپ وہاں گئے بھی؟ کیا آپ نے فکر مند ہونے کا بہانہ بھی کیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں مرکزی حکومت کی طرف سے اس کو معمول کی ایک اور بندش سمجھنے کی بات سمجھ سکتا ہوں، مگر آپ کو تو معلوم ہونا چاہئے کہ محض ایک اور بندش نہیں ہے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گذشتہ شام شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈ کری سے قومی شاہراہ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کی۔
وزیر اعلیٰ نے یقین دہانی کرائی کہ اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے اگلے۲۴گھنٹوں کے اندر کچھ ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

’اسرائیل غزہ میں ’نسل کشی کا مرتکب‘، اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’اسرائیل غزہ میں ’نسل کشی کا مرتکب‘، اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

’اسرائیل غزہ میں ’نسل کشی کا مرتکب‘، اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.