بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت نے مہاراشٹر کے گورنر کے طور پر حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in قومی خبریں
A A
گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت نے مہاراشٹر کے گورنر کے طور پر حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

ممبئی، 15 ستمبر (یو این آئی) گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت نے اتوار کو مہاراشٹر کے گورنر کے طور پر حلف لیا۔ یہ تقریب ممبئی کے راج بھون کے دربار ہال میں منعقد ہوئی جہاں بمبئی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس شری چندر شیکھر نے انہیں عہدے کا حلف دلایا۔ مسٹر دیوورت نے سنسکرت زبان میں حلف لیا۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور کئی دیگر معززین موجود تھے ۔ آچاریہ دیوورت کو یہ ذمہ داری سابق گورنر سی پی رادھا کرشنن کے استعفیٰ کے بعد تفویض کی گئی ہے ، جنہوں نے 11 ستمبر کو نائب صدر جمہوریہ منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
66 سالہ آچاریہ دیوورت 2019 سے گجرات کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ سابق ماہر تعلیم اور آریہ سماج کے سرگرم پرچارک ہیں۔ گجرات کے گورنر رہنے سے قبل وہ ہریانہ کے کروکشیتر میں ایک گروکل کے پرنسپل رہ چکے ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رواں ہفتے کے آغاز میں انہیں باضابطہ طور پر مہاراشٹر کے گورنر کی اضافی ذمہ داری سونپی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی جارحیت خطے میں امن کیلئے خطرہ : اسلامی سربراہ اجلاس کی قرارداد کا مسودہ

Next Post

وزیر اعظم نے پورنیہ ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

وزیر اعظم نے پورنیہ ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.