بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ترقیاتی سرگرمیوں کے دوران عوامی حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے:جتندر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/۱۳ستمبر
مرکزی وزیر‘ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ضلع جموں کے بجالتا ریلوے اسٹیشن کے قریب سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور مقامی رہائشیوں کے مسائل کا قریب سے جائزہ لیا۔
مرکزی وزیر نے حکام کو سخت ہدایت دی کہ عوامی شکایات کو جلد از جلد حل کیا جائے اور تعمیراتی سرگرمیاں اس انداز میں انجام دی جائیں کہ مقامی رہائشیوں کو کسی بھی قسم کی دقت نہ ہو۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ ترقیاتی کام عوام کی سہولت کیلئے ہیں اور اس دوران مقامی آبادی کے حقوق اور سہولیات کا مکمل خیال رکھا جانا چاہئے ۔
مرکزی وزیرنے مزید کہا کہ تعمیراتی منصوبوں میں مقامی عوامی نمائندوں کو شامل رکھنا ناگزیر ہے تاکہ شفافیت اور اعتماد قائم رہے ۔ انہوں نے حکام کو تاکید کی کہ تمام سرگرمیوں میں مقامی ایم ایل اے کو شریک کیا جائے اور تعمیرات کے دوران عوامی جذبات کا احترام کیا جائے ۔
اس موقع پر مقامی لوگوں نے اپنے مسائل مرکزی وزیر کے سامنے رکھے ، جن میں سیلابی پانی کی نکاسی، بنیادی ڈھانچے کو نقصان اور نقل و حمل کی دشواریاں شامل تھیں۔
ڈاکٹر سنگھ نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر ان مسائل کو حل کرے گی اور عوام کو جلد از جلد ریلیف پہنچانے کے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے منی پور میں نیپال کی پیش رفت کا تذکرہ کیا

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا کشتواڑ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی

شمالی کمان کے سربراہ کا کشتواڑ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.