پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم کا 13 تا 15 ستمبرمیزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم کا 13 تا 15 ستمبرمیزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 12 ستمبر(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے ۔ وہ 13 ستمبر کو میزورم کا دورہ کریں گے اور صبح تقریباً 10 بجے ایزول میں 9000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے ۔ وہ اس موقع پر جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے ۔
بعد ازاں وزیر اعظم منی پور کا دورہ کریں گے اور تقریباً 12:30 بجے چوراچاند پور میں 7,300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ اس موقع پر وہ اجتماع عام سے خطاب بھی کریں گے ۔ اس کے علاوہ، وہ تقریباً 2:30 بجے امپھال میں 1,200 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
وزیر اعظم اس کے بعد آسام کا دورہ کریں گے اور تقریبا شام 5 بجے گوہاٹی میں بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کے 100ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔ اس موقع پر وہ مجمع عام سے خطاب بھی کریں گے ۔
وزیر اعظم 14 ستمبر کو آسام میں 18,530 کروڑ روپے سے زیادہ کے بنیادی ڈھانچے اور صنعتی ترقی کے بڑے منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وہ صبح تقریبا11 بجے درنگ میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مجمع عام سے خطاب کریں گے ۔ اس کے بعد، وہ آسام بائیو ایتھنول پرائیویٹ لمیٹڈ، گولا گھاٹ میں، تقریباً دوپہر 1:45 پر نومالی گڑھ ریفائنری پلانٹ کا افتتاح کریں گے ۔ وہ گولا گھاٹ میں پولی پروپیلین پلانٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔
وزیر اعظم 15 ستمبر کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے اور 16ویں کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس-2025 کا کولکاتہ میں، صبح تقریباً 9:30 بجے افتتاح کریں گے ۔
اس کے بعد وزیر اعظم بہار کا دورہ کریں گے اور تقریباً دوپہر 2:45 بجے پورنیہ ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کریں گے ۔ مزید برآں، وہ پورنیہ میں تقریباً 36,000 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے اور اس موقع پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ وہ بہار میں قومی مکھانہ بورڈ کا بھی آغاز کریں گے ۔
وزیر اعظم ایزول میں 9000 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے ۔ یہ منصوبے ریلوے ، شاہراہ، توانائی، کھیل سمیت متعدد شعبوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رادھا کرشنن نے راجیہ سبھا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

Next Post

میناکشی، جیسمین اور نوپور فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

میناکشی، جیسمین اور نوپور فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.