جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رادھا کرشنن نے راجیہ سبھا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in قومی خبریں
A A
رادھا کرشنن نے راجیہ سبھا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی 12 ستمبر (یو این آئی) مسٹر سی پی رادھا کرشنن نے نائب صدر کے عہدے کا حلف لینے کے بعد جمعہ کو یہاں راجیہ سبھا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ نائب صدر راجیہ سبھا کے چیئرمین ہوتے ہیں۔ راجیہ سبھا سکریٹریٹ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مسٹر رادھا کرشنن کے ایوان بالا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کی اطلاع دی۔
صبح نائب صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے بعد مسٹر رادھا کرشنن پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں پریرنا استھل گئے اور وہاں واقع ملک کی عظیم شخصیات کے مجسموں پر پھول چڑھائے ۔
وہ راج گھاٹ گئے اور صدر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر پھول چڑھا کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے دین دیال اپادھیائے مارگ پر جن سنگھ کے بانی پنڈت دین دیال اپادھیائے میموریل، سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی سدیو اٹل اور سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کی سمادھی کسان گھاٹ کا بھی دورہ کیا اور مرحوم رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
دریں اثنا، وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نائب صدر کے طور پر حلف لینے کے بعد مسٹر رادھا کرشنن نے ملک کے نائب صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی بنگال انتخابات کے لیے نچلی سطح پر کانگریس مضبوط ہو رہی ہے : وینوگوپال

Next Post

وزیر اعظم کا 13 تا 15 ستمبرمیزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
وزیر اعظم کا 13 تا 15 ستمبرمیزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ

وزیر اعظم کا 13 تا 15 ستمبرمیزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.