بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حزب کمانڈر کے پاکستان

فرار ہونے کے کیس میں اننت ناگ اور پلوامہ میں چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) کشمیر نے بدھ کو اننت ناگ اور پلوامہ میں مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں انجام دیں۔
یہ کارروائیاں اُس حساس کیس کے سلسلے میں کی گئیں جس کا تعلق۲۰۰۵میں حزب المجاہدین کے ڈویژنل کمانڈر امین بابا کے پاکستان فرار ہونے سے ہے ۔
ایس آئی اے کے مطابق،سابق رکن اسمبلی گل رفیقی اور ان کے قریبی ساتھیوں کی مدد سے حزب کمانڈر امین بابا کا فرار ہونا ممکن ہو پایا تھا۔
الزام ہے کہ ملزمان نے نہ صرف امین بابا کے لئے جعلی پاسپورٹ تیار کرایا بلکہ اسے رکن اسمبلی کی سرکاری گاڑی میں اننت ناگ سے اٹاری تک پہنچایا، جہاں سے وہ سرحد پار کرکے پاکستان فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔
ابتدا میں اس معاملے کی ایف آئی آر (۲۰۰۵/۹۸) پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں درج ہوئی تھی، تاہم ۲۰۲۳میں کیس کو خصوصی اور جامع تحقیقات کیلئے ایس آئی اے کے سپرد کر دیا گیا۔
اب تک ایجنسی نے اس کیس میں سابق ایم ایل اے اور ان کے پرائیویٹ سکریٹری سمیت چار افراد کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش کی ہے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش بدستور جاری ہے ۔
ایس آئی اے کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ تازہ چھاپے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ایجنسی کیس کے تمام پہلوؤں کو منطقی انجام تک پہنچانے اور ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری قالینوں کو نیا روپ: ٹیکسٹائل سکریٹری نے جدید لوم متعارف کرائیں

Next Post

امریکہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا خواہشمند:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
امریکی ٹیرف پر کشیدگی کے درمیان مودی کا چار بار ٹرمپ کی ۴ کالز لینے سے انکار

امریکہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا خواہشمند:ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.