بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستانی فضائی کمپنیوں نے کٹھمنڈو کی تمام پروازیں منسوخ کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) نیپال میں بگڑتے حالات کے پیش نظر ہندوستانی فضائی کمپنیوں نے کٹھمنڈو کے لیے تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔
ٹاٹا گروپ کی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے ایک ترجمان نے منگل کے روز بتایا کہ ایئرلائنز نے دہلی اور کٹھمنڈو کے درمیان آج کی اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایئرلائنز صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔ ایئر انڈیا کی دہلی سے کٹھمنڈو کے لیے آج چار پروازیں طے تھیں جنہیں منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ واپسی کی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
کٹھمنڈو کے لیے خدمات فراہم کرنے والی تیسری کمپنی اسپائس جیٹ نے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے ۔ نیپال کی راجدھانی کے لیے اس کی آج کوئی پرواز طے نہیں تھی۔ ایئرلائنز کے ایک افسر نے یواین آئی کو بتایا کہ بدھ کی پرواز کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔
فضائی کمپنی انڈیگو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک بیان میں بتایا کہ اس نے کٹھمنڈو میں موجودہ صورت حال اور وہاں ہوائی اڈے کے بند کیے جانے کے پیش نظر کٹھمنڈو کے لیے اور وہاں سے آنے والی اپنی تمام پروازیں فی الحال معطل کر دی ہیں۔ کمپنی نے کہا کہ حالات پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور ایئرلائنز جلد از جلد خدمات دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکام سے رابطے میں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی ایس آئی ایس سے متعلق دہشت گردانہ سازش کے کیس میں 21 مقامات این آئی اے کی تلاشی

Next Post

ایلوپیتھی پر رام دیو کے متنازعہ بیان کے معاملے میں مرکزی حکومت کے ذریعہ”کلوزر رپورٹ” داخل کی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

ایلوپیتھی پر رام دیو کے متنازعہ بیان کے معاملے میں مرکزی حکومت کے ذریعہ''کلوزر رپورٹ'' داخل کی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.