جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایلوپیتھی پر رام دیو کے متنازعہ بیان کے معاملے میں مرکزی حکومت کے ذریعہ”کلوزر رپورٹ” داخل کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ کے روبرو مرکزی حکومت نے منگل کے روز کہا کہ کووڈ-19 کے دوران یوگا گرو بابا رام دیو پر چھتیس گڑھ پولیس کی جانب سے درج مقدمے میں ‘‘کلوزر رپورٹ’’ داخل کر دی گئی ہے ۔
بابا رام دیو پر یہ مقدمہ ایلوپیتھی کے خلاف ان کے مبینہ طور پر دیئے گئے بیان کے سلسلے میں درج کیا گیا تھا۔
جسٹس ایم ایم سُندریش اور جسٹس ستیش چندر شرما کی بنچ کے سامنے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کلوزر رپورٹ کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بابا رام دیو کے خلاف شکایت کسی ذاتی مفاد کی وجہ سے کی گئی تھی۔
بنچ کے سامنے سینئر وکیل سدھارتھ دوے نے بابا رام دیو کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے عدالت سے گزارش کی کہ متعلقہ بیان درج کیا جائے ۔ اس پر بنچ نے کہا کہ فی الحال ایسا ممکن نہیں، کیونکہ بہار میں صرف ایک مقدمہ زیر التوا ہے ۔
مسٹر سدھارتھ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر مخالفت میں عرضی دائر کی جاتی ہے تو کارروائی دوبارہ شروع ہو سکتی ہے ، اس لیے معاملے کو نمٹانے سے پہلے بہار میں درج مقدمے کی صورتحال معلوم کی جا سکتی ہے ۔
سپریم کورٹ نے ان کی دلیلیں سننے کے بعد معاملے کی سماعت ملتوی کر دی۔
یہ مقدمہ کووڈ-19 وبا کے دوران بابا رام دیو کی جانب سے مبینہ طور پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں ڈاکٹروں کے ذریعہ علاج کے طریقوں پر تنقید سے متعلق ہے ۔ اس وائرل ویڈیو کلپ میں یوگا گرو یہ دعویٰ کرتے ہوئے سنائی دیے تھے کہ کووڈ-19 کے لیے ‘‘ایلوپیتھی’’ کی دوائیں کھانے سے لاکھوں لوگ مرے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی فضائی کمپنیوں نے کٹھمنڈو کی تمام پروازیں منسوخ کیں

Next Post

وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو بہار کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ایس سی او سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میںپہلگام حملے کی سخت مذمت

وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو بہار کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.