جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم سیمیکان انڈیا پہنچے ، مائیکرون کے اسٹال پر میڈ ان انڈیا’ چپ کا مشاہدہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم سیمیکان انڈیا پہنچے ، مائیکرون کے اسٹال پر میڈ ان انڈیا’ چپ کا مشاہدہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اچانک دوارکا میں یشوبھومی پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے سیمیکان انڈیا 2025 کے دوسرے دن مختلف کمپنیوں کے اسٹالوں کا دورہ کیا اور ان کی مصنوعات کا بغائر مشاہدہ کیا اور ان کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
مسٹر نریندر مودی نے امریکی کمپنی لیم ریسرچ کے اسٹال کا دورہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے بات کی۔ بعد ازاں وہ مائیکرون کے اسٹال پر گئے ، جہاں انہوں نے کمپنی کی ہندستان میں تیار کردہ ٹیسٹ چپ دیکھی۔ انھوں نے اس چپ کو مائیکرواسکوپ لینس کے ذریعے دیکھا، جس میں بہت چھوٹے حروف میں ‘میڈ ان انڈیا’ لکھا ہوا تھا۔ انہوں نے وہاں کمپنی کے ماہرین سے بھی بات کی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ مائیکرون اور ٹاٹا ایسی دو کمپنیاں ہیں، جنہوں نے ملک میں چپ بنانے والے پلانٹوں میں تجرباتی بنیادوں پر ٹیسٹ چپس بنانا شروع کر دی ہیں۔ دیسی چپ اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں آنے کی توقع ہے ۔ وزیر اعظم نے منگل کو تین روزہ سیمیکان انڈیا 2025 کے افتتاح کے موقع پر کہا تھا کہ رواں سال پہلی تجارتی دیسی چپ مارکیٹ میں آئے گی۔
حکومت نے ملک کو دنیا کے سیمی کنڈکٹر ہب کے طور پر ترقی دینے کا ہدف مقرر کیا ہے جو اپنی 100 فیصد ضرورت پوری کرنے کے بعد دنیا کو برآمد بھی کر سکتا ہے ۔ وزیر اعظم کا آج صبح لگاتار دوسرے دن بلا کسی پیشگی منصوبہ بندی کے یشو بھومی پہنچنا اس بات کا غماز ہے کہ وہ اس شعبے کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔
وہ آج کافی دیر تک یشوبھومی میں رکے اور سیمی کنڈکٹر سیکٹر کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کی ٹیکنالوجیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ہندوستان اور بیرون ملک کمپنیوں کے اسٹالوں کا دورہ کیا۔ سیمیکان انڈیا 2021 میں شروع کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو ملک میں سیمی کنڈکٹر بنانے اور اس صنعت کے لیے ماحولیاتی نظام تیار کرنے کی ترغیب دینا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے پڑوسی ممالک کے شہریوں کے لیے داخلے سے استثنیٰ کے نئے قوانین جاری کیے

Next Post

’ہندوستان-یورپی یونین ایف ٹی اے امسال ممکن ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
’ہندوستان-یورپی یونین ایف ٹی اے امسال ممکن ‘

’ہندوستان-یورپی یونین ایف ٹی اے امسال ممکن ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.