جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر ایئرپورٹ پر اسپائس جیٹ طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ‘ مسافر محفوظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

دہلی سے سرینگر آنے والی اسپائس جیٹ کی پرواز جمعے کی سہ پہر ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی جب دورانِ پرواز طیارے میں اچانک دباؤ کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔
فلائٹ نمبر۳۸۵ایس جی میں اُس وقت ۲۰۱مسافر اور سات عملے کے ارکان سوار تھے ۔
ایئرپورٹ حکام کے مطابق، طیارے کے کپتان نے کیبن پریشر میں خرابی ظاہر ہوتے ہی ایئر ٹریفک کنٹرول کو ہنگامی صورتحال سے آگاہ کیا اور ترجیحی لینڈنگ کی درخواست دی۔
طیارہ سہ پہر۳بج کر۲۷منٹ پر بحفاظت سری نگر ایئرپورٹ پر اترا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی بھی مسافر یا عملے کو کسی قسم کی جسمانی تکلیف یا طبی امداد کی ضرورت پیش نہیں آئی۔
اسپائس جیٹ کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پرواز کے دوران کیبن پریشر میں اچانک اضافہ ہوا جس سے الارم بجنے لگا۔ عملے نے فوری طور پر تمام حفاظتی اقدامات اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز کے مطابق مکمل کیے اور کپتان نے احتیاطی طور پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ طیارے کی لینڈنگ مکمل طور پر محفوظ رہی اور تمام مسافر اور عملہ معمول کے مطابق جہاز سے اتر گئے ۔
ایوی ایشن ماہرین کے مطابق کیبن پریشر میں اس نوعیت کے مسائل اگر بروقت قابو میں نہ لائے جائیں تو شدید خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں، تاہم اسپائس جیٹ عملے کی بروقت کارروائی نے کسی بھی ممکنہ حادثے کو ٹال دیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اراضی فراڈ کیس میں دو ملزموں کے خلاف مقدمے درج:سی بی کے

Next Post

گاندربل میں آوارہ کتے کو مارنے پردو افراد کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

گاندربل میں آوارہ کتے کو مارنے پردو افراد کے خلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.