جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

 اسمبلی کا اجلاس ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں ہوگا:وزی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-23
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

وزیر برائے زراعت، دیہی ترقی اور پنچایتی راج جاوید احمد ڈار کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ۔
ڈار نے کہا کہ زراعت کے شعبہ میں اصلاحی اقدام کئے جا رہے ہیں۔
وزیرنے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
دار نے کہا’’اسمبلی سیشن ستمبر کے مہینے میں ہونا والا ہے ، ابھی نوٹیفکیشن جاری نہیں کی گئی ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں اسمبلی سیشن لازمی ہے ‘‘۔
ایگریکلچر شعبے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’اس سیکٹر میں اصلاحی اقدام کئے جار ہے ہیں، زراعت سے وابستہ لوگوں کی معیشت کو مستحکم بنانا ہماری ترجیح ہے اور اس کے ان کو اچھے اور مختلف قسموں کے فصل فراہم کئے جا رہے ہیں‘‘۔
پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے تین بلوں کے بارے میں پوچھے جانے پر وزیر نے کہا’’یہ تین بل پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دئے گئے ہیں، اب مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ان کا جائزہ لے گی اور فیصلہ آنے کے بعد ہی اس پر بات کی جاسکتی ہے ‘‘۔
ریاستی درجے کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ہر پارٹی کا ریاستی درجے کی بحالی کے لئے اپنا موقف ہے ،جہاں تک نیشنل کانفرنس کا تعلق ہے تو ہمارا موقف یہ ہے کہ یہ ہمارا حق ہے جس کو ہم سے چھین لیا گیا ہے ‘‘۔
ڈار کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس نے جو ایک لاکھ نوکریوں کی بات کی ہے ،اس کے لئے سکل اور دوسرے وسائل پیدا کرکے روز گار کے مواقع فراہم کئے جار ہے ہیں۔
وزیر نے کہا کہ محکمہ جل شکتی صاف پانی کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے اور اسکیموں کو عمل جامہ پہنایا جا رہا ہے اور جن علاقوں میں ابھی یہ سہولیت نہیں ہے تو ان کو جل جیون مشن دوم میں اس کو یقینی بنایا جائے گا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹریفک جام‘لوگ اور حکومت

Next Post

سینک سکول نگروٹہ کا ۵۶واں یومِ تاسیس‘وزیر اعلیٰ کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

سینک سکول نگروٹہ کا ۵۶واں یومِ تاسیس‘وزیر اعلیٰ کی شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.