اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ منشیات فروش  کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-12
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
منشیات فروشوں کے خلاف لڑائی جاری رکھتے ہوئے جموں کشمیر پولیس نے ضلع سانبہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانبہ پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے یک منزلہ رہائشی مکان اور ایک گؤخانے جس کی مالیت ۵۰ء۴۴لاکھ رویے ہے ، کو ضبط کرلیا ہے ۔
منشیات فروش کی شناخت شم دین ولد مرید علی ساکن سرور اڈہ تحصیل بری برہمنہ ضلع سانبہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی این ڈی پی ایس ایکٹ کے دفعات۶۸؍ای اور۶۸ایف کے تحت پولیس اسٹیشن بری برہمنہ میں درج مقدموں کے تحت انجام دی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ پولیس کی طرف سے تحقیقات کے دوران یہ معلوم ہوا کہ اس جائیداد کو غیر قانونی طور پر حاصل کیا گیا ہے اور ابتدائی طور پتہ چلا کہ اس کو منشیات کے غیر قانونی کارو بار سے حاصل کیا گیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی پولیس کی منشیات کے خلاف جنگ کے عزم کو ظاہر کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے پولیس کی اس کارروائی کی ستائش کی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 سڑک حادثے میں۲پولیس افسروں کی موت‘ایل کا رنج و غم کا اظہار 

Next Post

آصم منیر کی دھمکی :’ہم نےواضح کیا ہے کہ بھارتنیوکلیئر بلیک میل نہیں ہو گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’باہمی تجارت پر پاکستانی حکومت میں تضاد ہے ‘

آصم منیر کی دھمکی :’ہم نےواضح کیا ہے کہ بھارتنیوکلیئر بلیک میل نہیں ہو گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.