ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

 سڑک حادثے میں۲پولیس افسروں کی موت‘ایل کا رنج و غم کا اظہار 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-12
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سرینگر کے نوگام علاقے میں سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر دوران شب ایک دلدوز سڑک حادثے میں جموں و کشمیر پولیس کے دو افسروں کی موت جبکہ تیسرا زخمی ہوگیا۔
افسران نے بتایا کہ نوگام کے نزدیک نوگام بائی پاس پر ایک گاڑی ایک ڈوائیڈر سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں اس میں سوار جموں و کشمیر پولیس کے تین سب انسپکٹر زخمی ہوگئے ۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں موجود ڈاکٹروں نے ان میں سے دو کو مردہ قرار جبکہ تیسرا زیر علاج ہے ۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ پولیس افسران شری امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد سری نگر سے جموں جا رہے تھے ۔
متوفین کی سچن ورما جو آئی آو پی کے۲۳بٹالین سے وابستہ تھا اور پانتھہ چوک میں تعینات تھا اور شبم سیٹ جو آئی آر پی کی ۲۱ویںبٹالین سے وابستہ تھا اور اونتی پورہ میں تعینات تھا جبکہ زخمی مستان سنگھ آئی آر پی کی۲۳ویںبٹالین سے وابستہ ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کارروائیاں شروع کی ہے۔
ادھرلیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے حادثے میں جموں و کشمیر پولیس کے۲۳ویں بٹالین آئی آر پی کے پی ایس آئی سچن ورما اور بٹالین آئی آر پی کے پی ایس آئی شبھم سیٹھ کی موت پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ’’میںنوگام سری نگر میں پیش آئے المناک سڑک حادثے سے بہت غمزدہ ہوں۔ یہ نہایت دُکھ کی بات ہے کہ اِس سڑک حادثے میں دو پی ایس آئی سچن ورما اور شبھم سیٹھ اَپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ہم  قوم کیلئے اُن کی مثالی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ مرحومین کے اہلِ خانہ کے ساتھ میری دلی تعزیت ہے۔ غم کی اِس گھڑی میں پوری قوم اُن کے ساتھ کھڑی ہے۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی کی تقریبات‘کثیر سطحی حفاظتی انتظامات مکمل:آئی جی پی

Next Post

سانبہ منشیات فروش  کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

سانبہ منشیات فروش  کی جائیداد ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.