اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چھڑی مبارک پنجترنی سے آخری پڑاؤ کے لئے پوتر گھپا پہنچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in مقامی خبریں
A A
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع پنجترنی بیس کیمپ سے چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی سونے کی چھڑی) سخت سیکورٹی بندو بست کے بیچ ہفتے کو آخری پڑاؤکے لئے پوتر گھپا پہنچی۔
حکام نے بتایا کہ پوتر گھپا میں آج پوتر گھپا میں روایتی رسومات ادا کی جائیں گی اور اجتماعی دعا کی جائے گا جس کے ساتھ یہ پوتر یاترا رسمی طور پر اختتام پذیر ہوگی۔
قبل ازیں انہوں نے کہا کہ پنجترنی سے ہفتے کی صبح چھڑی مبارک مہنت دپندر گری، جو چھڑی مبارک کے متولی ہیں، کی قیادت میں پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوئی۔
مہنت گری نے کہا’’ایم آر ٹی، ایس ڈی آر ایف، جے کے اے پی، این ڈی آر ایف، سی آر پی ایف اور آئی ٹی بی پی کی ٹیمیں امرناتھ راستوں کے مختلف مقامات پر تعینات ہیں تاکہ اس سفر کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ آج پوتر گھپا میں روایتی رسومات ادا کی جائیں گی اور اجتماعی دعا کی جائے گا جس کے ساتھ یہ پوتر یاترا رسمی طور پر اختتام پذیر ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ سری نگر کے دشنامی اکھاڑہ مندر سے ۴؍اگست کو چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی سونے کی چھڑی) سخت سیکورٹی بند وبست اور بم بم بولے نعروں کے بیچ پوتر گھپا کے لئے روانہ ہوئی تھی۔
امسال خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے یاترا کو قریب ایک ہفتہ قبل ہی روک دیا گیا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ اس کے باوجود بھی امسال۴؍لاکھ سے زیادہ یاتری پوتر گھپا کے درشن سے فیضیاب ہوئے ۔
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے۲ جولائی کو بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاترا کے پہلے قافلے کو کشمیر کیلئے روانہ کیا تھا۔سال گذشتہ۵لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے یہ پوتر یاترا انجام دی تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی :کانگریسی لیڈروں کی بھوک ہڑتال شروع 

Next Post

کولگام میں جھڑپ نویں روز بھی جاری‘تصادم آرائی میں دو فوجی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کولگام میں جھڑپ نویں روز بھی جاری‘تصادم آرائی میں دو فوجی جاں بحق

کولگام میں جھڑپ نویں روز بھی جاری‘تصادم آرائی میں دو فوجی جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.