جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام:پٹواری۲۳ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار:بیورو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-22
in مقامی خبریں
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) نے ضلع کولگام میں تعینات ایک پٹواری مشتاق احمد کھٹانہ کو۲۳ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ۔
اے سی بی کے مطابق انہیں ایک تحریری شکایت موصول ہوئی، جس میں شکایت کنندہ نے بتایا کہ اس نے تحصیل دفتر پہلو، کولگام میں ایک درخواست جمع کرائی ، جس میں اخروٹ کے درخت کاٹنے کی اجازت مانگی گئی تھی۔ اس درخواست کو متعلقہ پٹواری حلقہ بانیمولہ کے پاس رپورٹ کے لیے بھیجا گیا۔
شکایت کنندہ نے الزام لگایا کہ جب وہ پٹواری مشتاق احمد کھٹانہ ولد محمد ایوب کھٹانہ ساکن کرالو کنڈ کولگام کے پاس گیا، تو پٹواری نے اس سے رپورٹ تیار کرنے کے عوض ۲۳ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا۔
شکایت کنندہ نے رشوت دینے کے بجائے معاملے کو اینٹی کرپشن بیورو کے سامنے رکھا۔ ابتدائی جانچ میں شکایت درست پائی گئی، جس کے بعد اے سی بی نے تھانہ اننت ناگ میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
اینٹی کرپشن بیورو نے فوری طور پر ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے کامیاب جال بچھا کر پٹواری مشتاق احمد کھٹانہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
اس کی گرفتاری آزاد گواہوں کی موجودگی میں عمل میں لائی گئی، اور رشوت کی رقم بھی اس کے قبضے سے برآمد کی گئی۔
ترجمان کے مطابق مجسٹریٹ اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں رشوت خور پٹواری کے گھر کی بھی تلاشی لی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی تفتیش جاری ہے اور جلد ہی مزید تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائب صدر جمہوریہ مستعفی صحت کو وجہ قرار دیا ‘صدر  مملکت اور وزیر اعظم کا شکریہ

Next Post

پہلگام حملہ: لوک سبھا میں دہشت گردی کے خلاف  صفر رواداری کے عزم کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

پہلگام حملہ: لوک سبھا میں دہشت گردی کے خلاف  صفر رواداری کے عزم کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.