جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گنگیال فائرنگ واقعے میں ملوث دو مطلوب شوٹر گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں پولیس نے گنگیال فائرنگ کے واقعہ میں ملوث دو مطلوب شوٹروں کو گرفتار کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن گنگیال میں گنگیال فائرنگ واقعے کے متعلق بی این ایس اور آرمز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۶۸میں تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے جموں پولیس نے دو اہم ملزموں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ گنگیال چوک میں۶جون ۲۰۲۵کو پیش آنے والے ایک سنسنی خیز واقعے ، جس میں پرمجیت سنگھ ولد ہرنام سنگھ ساکن سیورا نامی ایک شخص کے دائیں بازو میں گولی لگی تھی جس سے وہ زخمی ہوا تھا، کے سلسلے میں گنگیال پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے دو ملزموں کو گرفتار کیا۔
گرفتار شدہ ملزموں کی شناخت رمن دیپ سنگھ دتا ولد امرک سنگھ دتا اور ہرنیت سنگھ دتا ولد امرک سنگھ دتا سکنانا دگیانہ آشرم جموں کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل چار اہم ملزمین کی گرفتاری کے باوجود مذکورہ دو ملزم مفرور تھے اور گرفتاری سے بچ رہے تھے ‘‘۔انہوں نے کہا’’ان کی گرفتاری کو ممکن بنانے اور عوام اور متعلقہ ایجنسیوں کو آگاہ کرنے کے لیے دونوں مفرور ملزموں کے خلاف ’ہیو اینڈ کرائی‘نوٹس جاری کیے گئے تھے ‘‘۔
پولیس ترجمان نے بتایا ’’مزید برآں، لک آؤٹ سرکلرز تیار کئے گئے اور تمام متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ شیئر کیے گئے تاکہ ان کے ملک سے فرار ہونے کو روکا جا سکے اور ان کی فوری حراست کو یقینی بنایا جا سکے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ تفتیشی ٹیم کی مسلسل پیشہ وارانہ کوششوں کے نتیجے میں دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ جموں پولیس نے اس مجرمانہ سازش کے پیچھے وسیع نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے سخت محنت سے کام کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ جموں پولیس امن عامہ کو درہم برہم کرنے اور شہری امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سختی سے کارروائی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری سڑک حادثے میں۲؍افراد کی موت‘۹دیگر زخمی

Next Post

’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کیلئے اگر اسمبلی کو تحلیل کرنا ہو گا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کیلئے اگر اسمبلی کو تحلیل کرنا ہو گا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ‘

’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کیلئے اگر اسمبلی کو تحلیل کرنا ہو گا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.