جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور میں یو اے پی اے کے تحت غیر منققولہ جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-24
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ۱۹۶۷کے تحت زرعی اراضی کی صورت میں غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اودھم پور پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں ایکٹ۱۹۶۷کے تحت ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے زرعی اراضی کی صورت میں غیر منقولہ جائیدا کو ضبط کیا۔
ترجمان نے کہا کہ ضبط شدہ اراضی جو زیر خسرہ نمبر۲۳۲ہے ،محمد شفیق ولد نذیر احمد ساکن کڈواہ کی ہے جو اس وقت عدالتی تحویل میں ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ ضبطی پولیس اسٹیشن بسنت گڑھ میں یو اے پی اے کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۴/۲۳میں عمل میں لائی گئی۔انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دوران مذکورہ جائیداد کی دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں سے منسلک ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفتیشی افسر کے حکم کے مطابق مذکورہ زمین کو باضابطہ طور پر منسلک کر دیا گیا ہے اور اب قانونی طور پر اسے بیچنے /لیز پر دینے /منتقل کرنے یا کسی تیسرے فریق کے لین دین میں ملوث ہونے پر پابندی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملہ: دو سہولت کار این آئی اے کی پانچ روزہ ریمانڈ میں

Next Post

شدید گرمی میں پانی کی کمی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے :طبی ماہرین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن

شدید گرمی میں پانی کی کمی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے :طبی ماہرین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.