جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں یونیورسٹی ہوسٹل بالکونی سے گرنے کے باعث طالب علم جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں یونیورسٹی کے لا ڈیپارٹمنٹ کے پانچویں سمسٹر کے ایک طالب علم کی ہوسٹل کی بالکونی سے گرنے کے باعث پراسرار طور پر موت واقع ہوئی ہے ۔
پولیس نے بدھ کے روز اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے تاکہ اصل حقائق سامنے لائے جا سکیں۔
پولیس کے مطابق، متوفی کی شناخت وِشال بھاردواج کے طور پر ہوئی ہے ، جو ضلع ریاسی کے کٹرا علاقے کا رہائشی تھا۔ وہ جموں یونیورسٹی کے جمبو لوچن ہوسٹل میں مقیم تھا اور منگل کی رات بالکونی سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گیا، جس کے بعد اُسے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ متوفی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے تاکہ موت کی وجوہات کا درست تعین کیا جا سکے ۔
فی الحال دفعہ۱۷۴کے تحت انکوائری شروع کر دی گئی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا یہ واقعہ ایک حادثاتی پھسلن کا نتیجہ ہے یا کسی مجرمانہ سازش کا شاخسانہ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں کی باریکی سے تحقیقات جاری ہیں اور طلبا و عملے سے بھی بیانات لیے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملہ ہندوستان ہی نہیں پوری انسانیت پر حملہ تھا:مودی

Next Post

جی او سی کا شمالی و جنوبی کشمیر کا دورہ۔ فوج کی آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
logoo76-1

جی او سی کا شمالی و جنوبی کشمیر کا دورہ۔ فوج کی آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.