جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اپنی پارٹی کی ڈل میں شکارا ریلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in مقامی خبریں
A A
پارلیمانی انتخابات :ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کریں گے :اپنی پارٹی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
وادی کشمیر میں شعبہ سیاحت کو فروغ دینے کے لئے جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے بدھ کے روز یہاں شہرہ آفاق جھیل ڈل میں ایک شکارا ریلی کا انعقاد کیا۔
ریلی کی قیادت پارٹی صدر سید الطاف بخاری نے کی اور اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈر اور بڑی تعداد میں کارکن موجود تھے جو’سیاح ہمارے مہمان ہیں کشمیر ہماری جان‘جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
بخاری نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا’’آج ہم نے شکارا ریلی کا اہتمام کیا ہے اس کا مقصد ملک میں لوگوں کو یہ پیغام بھیجنا ہے کہ کشمیر آپ کے انتظار میں ہے اور محفوظ ہے آپ بڑی تعداد میں یہاں آئیں‘‘۔انہوں نے کہا’’کشمیر اتنا ہی محفوظ ہے جتنا ملک کا کوئی دوسرا علاقہ محفوظ ہے ‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے کہا کہ اس ریلی کا دوسرا مقصد یہ ہے کہ شعبہ سیاحت سے جڑے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے جو اس وقت مشکل دور سے گذر رہے ہیں۔
بخاری کا کہنا تھا’’ہم اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں‘‘۔انہوں نے سرکار سے ان لوگوں کی مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا’’ان لوگوں کو اس وقت مدد کی ضرورت ہے سرکار کو چاہئے کہ وہ ان کی مدد کرے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ثالثی کبھی منظور تھی‘ہے اور نہ کبھی ہو گی‘

Next Post

پونچھ میں ایک خاتون کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

پونچھ میں ایک خاتون کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.