جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:مویشی اسمگلر سمیت دو افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-15
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز دو افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا، جن میں ایک مبینہ مویشی اسمگلر بھی شامل ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق اُدھم پور ضلع میں رہائش پذیر مکھن لال کو مویشی اسمگلنگ کے کئی مقدمات میں ملوث پایا گیا چنانچہ کئی مرتبہ حراست میں لینے کے باوجود بھی وہ غیر قانونی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ ضلعی مجسٹریٹ اُدھم پور کے حکم پر مکھن لال کو پی ایس اے کے تحت جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ اس کے مجرمانہ رجحانات نے علاقے کے پرامن ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی، جس پر سخت کارروائی ناگزیر بن گئی تھی۔
دوسری جانب کشتواڑ ضلع میں پولیس نے بد نامہ زمانہ منشیات فروش عمران حسین گری کو پی ایس اے کے تحت حراست میں لے کر ضلع جیل اُدھم پور منتقل کر دیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق عمران گری نوجوانوں کو منشیات فراہم کرنے والا ایک مرکزی اسمگلر تھا، اور اس کے خلاف منشیات فروشی کے کئی مقدمات درج ہیں۔
ترجمان نے کہا’’‘تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ عمران نوجوانوں کو نشے کی لت میں دھکیلنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا تھا۔ اس کی سرگرمیوں کو روکنے اور نوجوانوں کے مستقبل کو بچانے کے لیے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی‘‘۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لیے ایسی کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور نے ہندوستانی فضائیہ کی بے مثال طاقت کو ثابت کیا: ایئر چیف مارشل

Next Post

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
ہم پابندیوں کے فیصلوں کے حق میں کبھی نہیں:عمر عبداللہ

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے :وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.