اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-15
in تازہ تریں
A A
ہم پابندیوں کے فیصلوں کے حق میں کبھی نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ ‘عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ حکومت ریاست کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور ان کے ازالے کے لیے تمام تر حکومتی مشینری متحرک ہے ۔
عمرعبداللہ نے یقین دلایا کہ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔عمر عبداللہ ہفتے کے روز نیشنل کانفرنس ہیڈکوارٹر پر پارٹی لیڈران، عہدیداران اور کارکنان کے ساتھ ایک تفصیلی اجلاس میں تبادلہ خیال کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ملاقات کرنے والے وفود نے وزیر اعلیٰ کو مختلف علاقوں میں عوام کو درپیش بنیادی مسائل، ترقیاتی امور، اور دیگر مشکلات سے آگاہ کیا۔
وزیر اعلیٰ نے وفود کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت تمام جائز عوامی مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی اور ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ لوگوں کو سہولیات میسر ہوں۔ انہوں نے کہا’’ہمیں آپ کے مسائل کا مکمل ادراک ہے اور ان کا حل ہماری اولین ترجیح ہے ‘‘۔
عمر عبداللہ نے اس موقع پر تنظیمی معاملات اور پارٹی پروگراموں کے حوالے سے بھی مکمل تفصیلات حاصل کیں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ نیشنل کانفرنس کی مضبوطی کے لیے مزید فعال کردار ادا کریں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا’’نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کی ترجمان جماعت ہے اور ہمیشہ عوام کو ہی طاقت کا سرچشمہ مانا ہے ۔ ہمیں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں ہر وقت پیش پیش رہنا چاہیے‘‘ ۔
وزیر اعلیٰ نے پارٹی کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ زمینی سطح پر عوام سے قریبی روابط قائم رکھیں اور ترقیاتی عمل کو مؤثر طریقے سے آگے بڑھانے میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں:مویشی اسمگلر سمیت دو افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

Next Post

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت:میر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
کانگریس کا جموںکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت:میر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.