جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-13
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

SRINAGAR, MAR 1 (UNI):- Students in uniforms were seen heading to respective schools very early in the morning as the School Education Department has changed school timing in Srinagar city from 9 a.m. to 2 p.m. on Wednesday. UNI PHOTO-3U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموں کشمیر میں جاری شدید گرمی کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سکولوں کے لئے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔
محکمے کی طرف سے جاری گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ بچے گرمی سے زیادہ جلد متاثر ہوتے ہیں اور انہیں بڑوں سے کم پسینہ آتا ہے ۔
گائیڈ لائنز میں اسکول سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں کے تحفظ کیلئے چند نکات پر عملدر آمد کو یقینی بنائیں۔ان نکات میں اسکولوں میں بچوں کیلئے پانی پینے کیلئے متواتر وقفے رکھنا، بچوں کو۱۱سے صبح سے۴بجے تک براہ راست سورج سے دور رکھنا، بیرونی سرگرمیوں کو محدود کرنا، اس بات کو یقینی بنانا کہ کھیل کا میدان یا اسکول فرنیچر زیادہ گرم نہیں ہے اور کلاس روموں میں درجہ حرارت کو مانیٹر کرنا شامل ہے ۔
اسکول سربراہان سے کہا گیا ہے کہ بچوں کو پیاس محسوس نہ ہونے کے باوجود بھی پانی پینے کی تاکید کریں۔
اسکول سربراہان کو چھوٹے بچوں، جسمانی طور معذور بچوں اور مریض بچوں کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے نیز ان سے کہا گیا ہے کہ وہ گرمی کی بیماری کی علامات پر بھی باریک بینی سے نگاہ رکھیں۔
قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر میں۱۳جون تک گرمی کی لہر سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کی آبادی۴۶ء۱؍ارب ہوگئی ، شرح پیدائش میں کمی دیکھی گئی: اقوام متحدہ

Next Post

کٹرا سرینگر وندے بھارت ایکسپریس میں آئندہ ۱۵ دنوں تک تمام سیٹیں بک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

کٹرا سرینگر وندے بھارت ایکسپریس میں آئندہ ۱۵ دنوں تک تمام سیٹیں بک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.