جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کی لابی میں آگ سے املاک کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-12
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کے لابی ایریا کے اندر بدھ کی صبح آگ لگ گئی جس سے املاک کو نقصان پہنچا۔تاہم فائر ٹنڈرس اور اسمبلی عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسمبلی کمپلیکس کے لابی ایریا کے اندر بدھ کی صبح آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور اسمبلی عملے کے ساتھ مل کر آگ کو قابو میں کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ آگ کے اس واقعے میں کچھ سابق گورنروں، سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون سازوں کی تصویروں اور کچھ فرنیچر کو نقصان پہنچا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہے تاہم ابتدائی رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد تلاشی کارروائی

Next Post

ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا:فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق

ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا:فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.