جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-12
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وندے بھارت ٹرین سروس کو ایک کرم سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا ایک خواب تھا جو میں نے اپنی زندگی میں پورا ہوتے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ اس ٹرین سے سیاحت کو فروغ ملے گا اور ہمارا کاروبار بھی بڑھے گا۔
این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو وندے بھارت ٹرین کے ذریعے کٹرا سے واپس سرینگر آنے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
ڈاکٹر فاروق منگل کے روز وندے بھارت ایکسپریس، جو کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑتی ہے ، کے ذریعے کٹرا پہنچے تھے یہ ان کا اس ریل میں کیا جانے والا پہلا سفر تھا۔
اس دوران ان کے پوتے ضمیر اور زاہد، جموں و کشمیر کے وزیر ستیش شرما، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی اور پارٹی کے ترجمان اعلیٰ ترجمان تنویر صادق بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
ڈاکٹرفاروق نے یہاں میڈیا کو بتایا’’بہت اچھا سفر رہا، اب سیاح آرہے ہیں، اس ریل کی بڑی مہربانیاں ہیں، اس سے سیاحت کو فروغ ملے گا، ہمارا کاروبار بار بڑھے گا اور ہمارے لوگ ملک کے کسی بھی حصے میں جا سکتے ہیں‘‘۔
حکمران جماعت کے صدرنے کہا’’یہ میرا ایک خواب تھا جس کو میں نے اپنی زندگی میں ہی پورا ہوتے ہوئے دیکھا‘‘۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے دوران میں نے امن، محبت بھائی چارے اور ترقی کے لئے دعا کی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کی لابی میں آگ سے املاک کو نقصان

Next Post

ایل جی انتظامیہ کا ۲۴؍آئی اے ایس اور کے اے ایس افسران کا تبادلہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post

ایل جی انتظامیہ کا ۲۴؍آئی اے ایس اور کے اے ایس افسران کا تبادلہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.