جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں۱۲جون تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in مقامی خبریں
A A
تیز آندھی کے جھیل ڈل میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
کئی روز تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کے بعد محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں۱۲جون تک موسم عام طور پر خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ وادی میں۷جون سے گرم اور مرطوب موسم رہنے کا امکان ہے ۔
کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز دوبارہ شروع کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۵سے۱۲جون تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران دو پہر کے بعد کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد میں۱۳؍اور۱۴جون کو بھی کہیں کہیں بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ وادی میں۷جون سے گرم اور مرطوب موسم رہنے کا امکان ہے ۔کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز دوبارہ شروع کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کا دورہ‘ سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات

Next Post

عالمی یوم ماحولیات:سنہا کا پلاسٹک کی آلودگی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post

عالمی یوم ماحولیات:سنہا کا پلاسٹک کی آلودگی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.