بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری اسکول ٹیچر نوکری کے خواہشمندوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
ایک معطل سرکاری اسکول ٹیچر، جسے گزشتہ ہفتے نوکری کے خواہشمندوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، کو سنیچر کو۱۵ دنوں کی عدالتی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ کرائم برانچ کے ایک اہلکار نے یہ معلومات دیں۔
اہلکار کے مطابقجمیل انجم‘ جو اْستاد محلہ کا رہائشی ہے، کو ۲۳ مئی کو گرفتار کیا گیا تھا اور اسے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے۱۵ دن کی عدالتی ریمانڈپر بھیج دیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ انجم کی گرفتاری گجر نگر کے راشد منہاس کی ایک نئی شکایت پر عمل میں آئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ انجم نے اسے اور اس کی بہن کو سرکاری نوکری دلوانے کے بہانے ۱۰ لاکھ روپے نقد اور۵ لاکھ روپے کے سونے کے زیورات سے دھوکہ دیا۔
اہلکار کے مطابق، ملزم نے شکایت کنندہ کو جعلی تقرری آرڈر فراہم کیے اور اسے یقین دلایا کہ مختلف سرکاری محکموں میں کچھ خالی پوزیشنز ایسے تعلیم یافتہ امیدواروں سے بھری جائیں گی جن کا سرکاری خدمات میں کوئی نہیں ہے اور جو متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
کرائم جموں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)، بینم ٹوش نے شکایت موصول ہونے کے بعد گہری چھان بین کے لیے ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی۔
اہلکار نے بتایا کہ انجم ایک عادتی دھوکے باز ہے اور مسلسل فراڈ میں ملوث ہونے کی وجہ سے اس وقت معطل ہے۔ ان کے خلاف کرائم برانچ اور ضلعی پولیس جموں میں کل ۱۰ ایف آئی آر درج ہیں، جن میں سے ۴ مقدمات میں چارج شیٹ دائر کی جا چکی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ڈورو میں پٹواری دس ہزار روپے رشوت کے مطالبے پر گرفتار :بیورو

Next Post

پاکستان کشکول توڑ نہیں سکتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

پاکستان کشکول توڑ نہیں سکتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.