بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

 ڈورو میں پٹواری دس ہزار روپے رشوت کے مطالبے پر گرفتار :بیورو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر// جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے آج ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے علاقے ڈورو میں ایک پٹواری کو دس ہزار روپے رشوت مانگتے اور لیتے ہوئے برہنہ ہاتھوں پکڑا۔
ایک بیان کے مطابق،بیورو کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ شکایت کنندہ نے تحصیل دفتر ڈورو میں ایک درخواست جمع کرائی تھی جس میں اپنے گھر کے قریب چنار کے درخت کی شاخیں کٹوانے/تراشوانے کی درخواست کی گئی تھی کیونکہ تیز ہواؤں کی وجہ سے جانیں اور املاک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تحصیل دفتر نے اس کی درخواست پٹواری حلقہ لک بھاون لارکی پورہ کو رپورٹ کے لیے بھیجی۔’’جب شکایت کنندہ متعلقہ پٹواری کے پاس پہنچا تو اس نے شکایت کنندہ سے دس ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا‘‘۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ نے رشوت ادا کرنے کے بجائے اینٹی کرپشن بیورو سے رجوع کیا تاکہ پٹواری کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ’’شکایت موصول ہونے پر خفیہ تصدیق کی گئی جس سے پٹواری کی جانب سے رشوت کے مطالبے کی تصدیق ہوئی اور اس کے مطابق تھانہ اے سی بی اننت ناگ میں کیس ایف آئی آر نمبر۰۱/۲۰۲۵ دفعہ۷ پی سی ایکٹ۱۹۸۸کے تحت درج کیا گیا اور تفتیش شروع کی گئی‘‘۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ تفتیش کے دوران جال بچھایاگیا اور مذکورہ پٹواری کو شکایت کنندہ سے دس ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کرتے اور وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
بیان کے مطابق اسے اے سی بی ٹیم نے موقع پر ہی حراست میں لے لیا۔ ’’رشوت کی رقم بھی کش ٹیم سے منسلک آزاد گواہوں کی موجودگی میں اس کے قبضے سے برآمد کی گئی۔ بعد ازاں ایگزیکٹو مجسٹریٹس اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں اس کے گھر کی تلاشی لی گئی۔ مزید تفتیش جاری ہے۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روجیلا سڑک حادثے میں غیر مقامی جوڑا شدید زخمی

Next Post

سرکاری اسکول ٹیچر نوکری کے خواہشمندوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

سرکاری اسکول ٹیچر نوکری کے خواہشمندوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.