جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا دورہ وادی وارون، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
چنار کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرشانت شریواستوا نے وادی وارون کا کل دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور علاقے میں تعینات جوانوں کی فرض شناسی اور عزم کو سراہا۔
فوج کی چنار کور نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا’’دورے کے دوران فوجی کمانڈر نے مقامی باشندوں سے بھی تفصیلی ملاقات کی، ان کے تحفظات سنے اور علاقے کی زمینی صورتحال سے متعلق قیمتی آرا حاصل کیں۔ اس موقع پر مقامی لوگوں نے امن و ترقی کے لیے فوج کے کردار کو سراہا اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی‘‘۔
چنار کور کمانڈر نے کہا کہ پرامن ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے چوکس رہنا ناگزیر ہے اور فوج کا مقصد صرف سکیورٹی کو یقینی بنانا نہیں بلکہ دور دراز علاقوں میں شہری سہولیات کی فراہمی میں بھی مدد دینا ہے ۔انہوں نے افسران و اہلکاروں کو ہدایت دی کہ وہ علاقے میں موجود ہر خطرے کا بروقت اور موثر انداز میں مقابلہ کریں اور عوام سے قریبی روابط برقرار رکھیں تاکہ باہمی اعتماد کو مزید فروغ دیا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میںدو انتہا پسند گرفتار‘اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

Next Post

وزیر داخلہ کے دورے سے پہلے پونچھ میں سکیورٹی مزید مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
Secuirty

وزیر داخلہ کے دورے سے پہلے پونچھ میں سکیورٹی مزید مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.