منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدہ برابر قائم ہے:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in تازہ تریں
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

کیرن/۲۳جون
کپوارہ کے کیرن سیکٹر کے فخریاں پاس کی حفاظت پر مامور فوج کی۲۶۸ویںانفنٹری بٹالین کے بریگیڈئیر تپس کمار مشرا کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سال گذشتہ کے ماہ فروری میں جنگ معاہدے پر عمل در آمد پراتفاق کے بعد ہمارے علاقے میں اس معاہدے کی خلاف ورزی کا کوئی بھی واقعہ پیش نہیں آیا۔
مشرا نے کہا کہ اس دوران جنگجو ¶ں نے در اندازی کرنے کی کوششیں کیں لیکن ان کو ناکام بنا دیا گیا۔
بریگیڈئیر کا کہنا تھا کہ انٹلی جنس رپورٹس کے مطابق سر حد پار لانچنگ پیڈس پر جنگجو در اندازی کرنے کی تاک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
مشرانے ان باتوں کا اظہار یہاں صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ اپنی گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”گذشتہ پندرہ سولہ مہینوں سے ایل او سی پر جنگ بندی برابر قائم ہے اور ہمارے علاقے میں اس دوران خلاف ورزی کا کوئی بھی واقعہ پیش نہیں آیا“۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک مکمل نظم و ضبط پر کار بند ہیں۔
بریگیڈئیر نے کہا کہ سر حد پر جنگ بندی ہو یا نہ ہو ہم سرحد کی حفاظت کےلئے ہمیشہ مستعد و چوکنا رہتے ہیں۔
جنگجو ¶ں کی طرف سے در اندازی کرنے کی کوششوں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ ایل او سی کی حفاظت کے لئے کثیر السطحی سیکورٹی تعینات رہتی ہے ۔
فوجی کمانڈر نے کہا کہ۲۶۸ویںانفنٹری بریگیڈ کیرن سیکٹر میں ایل او سی کے۵۵کلو میٹروں کی نگرانی کرتی ہے اور در اندازی کی کوششوں کو روکنے کےلئے کثرالسطحی سکیورٹی تعینات ہے ۔
مشرا نے کہا”کچھ تعیناتی جسمانی ہے جبکہ کچھ الیکٹرانک ہے ، جوانوں، مشینری اور نگرانی کا ایک بہترین مجموعہ ہے جس سے علاقے میں صفر در اندازی کو یقینی بنایا جا رہا ہے “۔ان کا کہنا تھا”در اندازی کی کچھ کوششیں ہوئیں لیکن ان کو نا کام بنا دیا گیا“۔
بریگیڈئیر نے کہا کہ ہمارے علاقے میں جنگجو ¶ں کی طرف سے در اندازی کی کوششیں ہوئیں لیکن ان کو ناکام بنا دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ انٹلی جنس رپورٹس کے مطابق سر حد پار لانچنگ پیڈس پر جنگجو موجود ہیں جو در اندازی کرنے کے تاک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
مشرا کا کہنا تھا کہ وادی میں چھوٹے بڑے ہتھیار پائے جاتے ہیں لیکن ہمارے علاقے سے اب تک کسی قسم کی کوئی در اندازی نہیں ہوئی۔
فوجی پورٹرس کے بارے میں پوچھے جانے پر مشرا نے کہا کہ جب بھی کسی کو فوج میں بھرتی کیا جاتا ہے یا نوکری دی جاتی ہے تو اس کی باقاعدہ ویری فکیشن ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کے ساتھ کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا ہے ۔
بریگیڈئیر کا کہنا تھا کہ پورٹرس کو اگر کسی قسم کا کوئی نقصان پہنچتا ہے تو ان کے معاوضے کا بھی ایک سسٹم موجود ہے ۔انہوںنے کہا کہ اس علاقے میں موسمی حالات خراب رہتے ہیں اور موسم سرما کے دوران صورتحال زیادہ سنگین ہوتی ہے لیکن سرحد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے آپریشنز انجام دینے میں کبھی کوئی مسجھوتہ نہیں کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم میں بتدریج بہتری اور دریا وں، ندی نالوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے

Next Post

بی جے پی کا کوئی جواب نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بی جے پی کا کوئی جواب نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.