جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-08
in مقامی خبریں
A A
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد بدھ کو سری نگر اور شمالی ہندوستان کے کئی دیگر حصوں میں فضائی سفر بند کردیا گیا ہے ۔
سری نگر ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے بتایا کہ ایئر فیلڈ بند ہے اور آج یعنی بدھ کو سری نگر ہوائی اڈے سے کوئی سول پروازیں نہیں چلائی جائیں گی۔
اسپائس جیٹ نے کہا کہ جاری صورتحال کی وجہ سے ، شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں ہوائی اڈے بشمول دھرم شالہ، لیہہ، جموں، سری نگر اور امرتسر اگلے نوٹس تک بند ہیں۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا’روانگی، آمد متاثر ہو سکتی ہیں، مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سفر کی منصوبہ بندی اسی کے مطابق کریں‘۔
انڈیگو نے بھی ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ سری نگر، جموں، امرتسر، لیہہ، چنڈی گڑھ، دھرم شالہ اور بیکانیر جانے والی پروازیں خطے میں فضائی حدود کے بدلتے ہوئے حالات کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا ‘خطے میں فضائی حدود کے بدلتے ہوئے حالات کی وجہ سے سری نگر، جموں، امرتسر، لیہہ، چنڈی گڑھ اور دھرمشالہ جانے والی ہماری پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہوائی اڈے پر پہنچنے سے پہلے اپنی فلائٹ اسٹیٹس چیک کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

Next Post

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.