جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان سے ہر قسم کی اشیا کی درآمد اور ترسیل پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

قومی سلامتی اور عوامی پالیسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکومت ہند نے پاکستان سے تمام قسم کے سامان کی درآمد پر فوری اثر سے پابندی لگا دی ہے ۔
اس پابندی کا اطلاق پاکستان سے ان سامان پر بھی ہو گا جوہندوستان کے راستے کسی اور جگہ بھیجے جا رہے ہیں۔
صنعت و تجارت کی وزارت کی ایجنسی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سے آنے والی یا برآمد ہونے والی تمام اشیا کی براہ راست یا بالواسطہ یا ہندوستان کے راستے ایسے سامان کی آمدورفت پر کل سے پابندی عائد ہوگی۔
اس پابندی کا اطلاق ان تمام اشیا پر ہو گا جو وہاں سے آزادانہ طور پر منگوائی جا سکتی ہیں یا کسی اور ذریعے سے خریدی جا سکتی ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ قومی سلامتی اور عوامی پالیسی کے مفاد میں کیا گیا ہے ۔
اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے فارن ٹریڈ پالیسی 2023 میں ضروری ترامیم نوٹیفائی کی گئی ہیں۔
اس پابندی کے کسی بھی متبادل کے لیے حکومت سے اجازت درکار ہوگی۔
واضح ر ہے کہ جموں و کشمیر کے پہلگام میں پاکستان کے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے خلاف کئی سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔
ہندوستان نے پاکستان کو پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے ۔ ساتھ ہی پاکستان نے ہندوستانی تجارتی اور مسافر بردار ایئرلائنز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام: صدارتی محل کے قریب اسرائیلی حملہ

Next Post

پاکستانی بحری جہازوں کے ہندوستان کی کسی بھی بندرگاہ پر داخلے پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے

پاکستانی بحری جہازوں کے ہندوستان کی کسی بھی بندرگاہ پر داخلے پر پابندی عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.