بدھ, جون 25, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اچھی صحت انسان کی سب سے بڑی دولت: نقوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in قومی خبریں
A A
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بی جے پی نے وزیر پور میں بلڈوزر چلا کر 350 کچی آبادیوں کو بے گھر کیا: اے اے پی

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر پک اپ اور ڈراپ آف کے لیے گاڑیوں پر بھاری فیس عائد کی جائے گی

نئی دہلی// مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ اچھی صحت ہی انسان کی سب سے بڑی دولت ہے مسٹر نقوی نے ‘بین الاقوامی یوم یوگا’ کے موقع پر اتر پردیش کے فتح پور سیکری میں واقع تاریخی ‘پنچ محل’ میں سماج کے تمام طبقوں کے لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ یوگا کیا انہوں نے کہا کہ یوگا اچھی صحت کے خزانے کی ‘سنہری کلید’ ہے اور اچھی صحت ہی انسان کی سب سے بڑی دولت ہے انہوں نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کی صحت، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے ‘پرفیکٹ انڈین ہیلتھ ہیمپر’ ہے۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ وہ خود بھی پچھلے کئی برسوں سے یوگا کر رہے ہیں۔ یوگا نہ صرف ورزش ہے بلکہ یہ ایک ‘صحت سائنس’ بھی ہے۔ یوگا دماغ اور جسم کے درمیان اتحاد پیدا کرتا ہے۔ یوگا جسم کو مضبوط کرتا ہے اور دماغ کو سکون فراہم کرتا ہے۔
مسٹرنقوی نے کہا کہ آج پوری دنیا جوش و خروش کے ساتھ ‘بین الاقوامی یوگا ڈے’ منا رہی ہے۔ یہ ہندوستان کے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔
اس موقع پر فتح پور سیکری لوک سبھا ایم پی راجکمار چاہر، ایم ایل اے بابولال چودھری، اتر پردیش اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اشفاق سیفی اور دیگر عوامی نمائندے اور مختلف علاقوں کے سرکردہ لوگ موجود تھے۔ اس کے علاوہ اقلیتی امور کی وزارت کی سکریٹری رینوکا کمار، دیگر سینئر افسران اور مقامی انتظامیہ کے اہلکار بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریستوران کھانے کے پیسے نہیں لیتے تھے، عبدالرزاق نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فتح کی یادیں شیئر کیں

Next Post

یوگا کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں اور اس کے فوائد حاصل کر یں : نائیڈو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے وزیر پور میں بلڈوزر چلا کر 350 کچی آبادیوں کو بے گھر کیا: اے اے پی

2025-06-25
زمین کھونے کا خوف‘کسان مجوزہ اننت ناگ،پہلگام ریلوے لائن کے خلاف
قومی خبریں

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر پک اپ اور ڈراپ آف کے لیے گاڑیوں پر بھاری فیس عائد کی جائے گی

2025-06-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مودی حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا: کانگریس

2025-06-25
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے قابل اعتراض ریمارکس کے ملزم وجاہت خان کی گرفتاری پر عبوری روک لگائی

2025-06-24
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

پارلیمانی کمیٹیاں بحث و مباحثے اور جوابدہی کو یقینی بنانے کا پلیٹ فارم، احتجاج اور الزامات کے لیے نہیں: لوک سبھا اسپیکر

2025-06-24
جموں و کشمیر بیوروکریسی کی جاگیر بن چکا ہے جس پر بی جے پی اور آر ایس ایس کا کنٹرول ہے: کانگریس
قومی خبریں

حکومت ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فوائد کو ختم کررہی ہے : کانگریس

2025-06-24
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
قومی خبریں

ملک میں کورونا سے متاثرہ 19453 مریض صحت یاب

2025-06-22
یوگا ڈے پرکووند، نائیڈو اور مودی نے یوگا کی مشق کی
قومی خبریں

عالمی یوم یوگا :ہندوستان اور بیرون ملک یوگا کا اہتمام

2025-06-22
Next Post
محکمہ سے متعلقہ کمیٹیوں کے کام میں 56 فیصد اضافہ ہوا

یوگا کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں اور اس کے فوائد حاصل کر یں : نائیڈو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.