ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مجھے ایک بار پھر گھر میں نظر بند رکھا گیا:میر واعظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in مقامی خبریں
A A
میر واعظ نے ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی حمایت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
میر واعظ کشمیر میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کیلئے ایک بار پھر گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے ۔
ان کا کہنا ہے’’یہ پابندی دلخراش بھی ہے اور اشتعال انگیز بھی ہے ‘‘۔
مولوی عمرفاروق نے اپنے’ایکس‘ہینڈل پر نگین میں واقع اپنی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی تعیناتی کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے ۔تاہم پولیس کی طرف سے اس پر فی الوقت کوئی رد عمل ظاہر نہیں ہوا ہے ۔
میر واعظ نے پوسٹ میں کہا’’مجھے ایک بار پھر اس جمعہ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا اور جامع مسجد میں نماز پڑھنے سے روک دیا گیا‘‘۔انہوں نے کہا’’ یہ دل دہلا دینے والا اور اشتعال انگیز ہے کہ حکام مجھے بنیادی مذہبی حقوق سے محروم کر رہے ہیں‘‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا ہے ’’ وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مجلس متحدہ علما (ایم ایم یو) کی طرف سے تیار کردہ قرارداد، جس کے اجلاس کی بھی اجازت نہیں دی گئی، آج جموں و کشمیر بھر کی مساجد، درگاہوں اور امام بارگاہوں میں پڑھی جائیگی‘‘۔
واضح رہے کہ میر واعظ عمر فاروق مجلس متحدہ علما کے سربراہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں تیسرے لاپتہ خانہ بدوش کی لاش بر آمد

Next Post

جموںکشمیر کے ڈاکٹروں کا شمار دنیا کے بہترین ڈاکٹروں میں ہوتا ہے :عابد رشید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

جموںکشمیر کے ڈاکٹروں کا شمار دنیا کے بہترین ڈاکٹروں میں ہوتا ہے :عابد رشید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.