ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں کرکٹر سمیت ۲نوجوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-09
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے جبلی پورہ بجبہاڑہ میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔
اطلاعات کے مطابق، پیر کی شام جبلی پورہ بجبہاڑہ میں ایک ٹرک نے ایک نجی گاڑی کو زور دار ٹکر ماری‘ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے دو افراد کو مردہ قرار دیا۔
جاں بحق افراد کی شناخت عرفان احمد ساکن میر بازار قاضی گنڈ اور معروف کرکٹر جاسف حسن ولد غلام حسن ڈار ساکن سنگم کے طور پر ہوئی ہے ۔
عینی شاہدین کے مطابق، عرفان احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ جاسف حسن منگل کی صبح اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
جونہی معروف کرکٹر کی میت اس کے آبائی گاوں پہنچائی گئی، تو وہاں کہرام مچ گیااورخواتین سینہ کوبی کرنے لگیں ۔
دریں اثنا، پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ڈی پی‘ پیپلز کانفرنس نے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی

Next Post

دو سالوں میں غیر ریاستی افراد کو 83,000 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری:حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
دو سالوں میں غیر ریاستی افراد کو 83,000 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری:حکومت

دو سالوں میں غیر ریاستی افراد کو 83,000 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری:حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.