جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دو سالوں میں غیر ریاستی افراد کو 83,000 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری:حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-09
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دو سالوں میں غیر ریاستی افراد کو 83,000 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری:حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۹ اپریل

جموں و کشمیر حکومت نے چہارشنبہ کے روز انکشاف کیا کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تقریبا 83,742 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔

ایم ایل اے وحید الرحمان پرہ کو ایک تحریری جواب میں حکومت نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دو سالوں میں تقریبا 35،12،184 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

انچارج وزیر نے یہ بھی کہا کہ ان میں سے83, 742سابقہ ریاست سے باہر کے افراد کو دیئے گئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ایم ایل اے پارا نے گزشتہ 2 سالوں کے دوران جموں و کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کو جاری ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی تعداد کے بارے میں تفصیلات طلب کی تھیں۔

دوسری جانب جموں و کشمیر اسمبلی میں بدھ کو مسلسل تیسرے روز بھی وقف ترمیمی بل کے معاملے پر ہنگامہ خیز مناظر دیکھے گئے جس کے نتیجے میں اسپیکر نے ایوان کی کارروائیاں ایک بجے تک ملتوی کر دیں۔

بدھ کی صبح جب ایوان کی کارروائیاں شروع ہوئیں تو نیشنل کانفرنس کے ممبر اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے اور انہوں نے ویل کے نزدیک آکر ایک بار پھر وقف ترمیمی بل پر بحث کرنے کا پر زور مطالبہ کیا۔

اس دوران بی جے پی کے ارکان اسمبلی بھی اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کی قیادت میں ویل میں آگئے اور دونوں جماعتوں نے نعرہ بازی شروع کر دی۔

ایوان میں ہنگامہ آرائی کو نہ تھمتے دیکھ کر اسپیکر نے ایوان کی کارروائیاں ایک بجے تک ملتوی کر دیں۔

واضح رہے کہ نظرثانی شدہ کیلنڈر کے مطابق 3 مارچ سے شروع ہونے والے بجٹ سیشن کا آج یعنی بدھ کو آخری دن ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجبہاڑہ سڑک حادثے میں کرکٹر سمیت ۲نوجوان جاں بحق

Next Post

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کےلئے پی ڈی پی ذمہ دار:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
این سی بنام مرکز:’ہمیں دیوار کی طرف مت دھکیلیں‘

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کےلئے پی ڈی پی ذمہ دار:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.