پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رام بن میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-06
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے ضلع رام بن کے گول علاقے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے ) کی دفعہ۲۵کے تحت غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اقدام میں رام بن پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ، ۱۹۶۷(یو اے پی اے ) کی دفعہ۲۵کے تحت۱۸ء۱۰کنال زرعی اراضی کی صورت میں ۲جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس زرعی اراضی میں سے محمد شریف ولد محمد سلطان ساکن دلواہ تحصیل گول کے نام۷کنال۳مرلہ رجسٹرڈ ہے اور گاؤں دلواہ تحصیل گول ضلع رامبن میں واقع ہے جبکہ محمد یونس ولد گلہ گجر ساکن ہارا تحصیل گول کے نام۳کنال۱۵مرلہ درج ہے جواور کالی مستی موہرا ہارا تحصیل گول ضلع رام بن میں واقع ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ تمام منسلک جائیدادوں کو ریونیو ریکارڈ میں درج کیا گیا ہے ، اور ان کی فروخت یا منتقلی پر یو اے پی اے کے تحت پابندی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ضبطی پولیس اسٹیشن گول میں درج ایک ایف آئی آرسے منسلک ہے اور اسے قانونی طریقہ کار کی مکمل تعمیل کو یقینی بناتے ہوئے ایک پولیس ٹیم اور ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں منسلک کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ کیس کی تفتیش کے دوران پولیس نے فروری۲۰۲۵میں۱۳ء۲۳کنال رقبہ کی اراضی کو پہلے ہی ضبط کر لیا ہے اور۱۸ء۱۰مرلہ اراضی کو گذشتہ روز ضبط کر لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی خطے میں غیر قانونی اور تخریبی سرگرمیوں کی جاری تحقیقات میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے اور یہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو بے اثر کرنے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے رام بن پولیس کی لگن کو اجاگر کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے قومی سلامتی ایجنسی کا ڈائریکٹر برطرف کردیا

Next Post

اننت ناگ میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

اننت ناگ میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.