ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نویگ ٹنل سڑک حادثے میں۲کی موت‘پونچھ میں تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-03
in اہم ترین
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں شاہراہ پر نویگ ٹنل کے قریب گذشتہ شام پیش آنے والے سڑک حادثے میں ایک اور زخمی کی موت واقع ہونے کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی تعداد۲ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نویگ ٹنل حادثے میں زخمیوں میں سے ایک زخمی گورنمنٹ میڈکل کالج اننت ناگ میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت مشتاق احمد دلال ساکن شوپیاں کے طور پر کی گئی ہے ۔
قاضی گنڈ میں نویگ ٹنل کے قریب منگل کی شام قریب پونے نو بجے جموں سے سرینگر آ رہی ایک ہیکٹر گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک ڈیوائڈر اور پولیس بیرئر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک سپیشل پولیس افسر (ایس پی او) سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر ایمرجنسی ہسپتال قاضی گنڈ منتقل کیا گیا جہاں سے ان کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ ریفر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جی ایم سی اننت ناگ میں موجود ڈاکٹروں نے ایک زخمی کو مردہ قرار دیا جس کی شناخت زبیر احمد وانی ساکن شوپیاں کے طور پر کی گئی۔
پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں بی این ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ نویگ ٹنل میں قریب ایک ہفتہ قبل ایس آر ٹی سی کی ایک گاڑی پلٹنے کے نتیجے میں کم سے کم ۱۷مسافر زخمی ہوئے تھے ۔
اس دوران جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے گالی ناگ علاقے میں ٹریکٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز پونچھ کے گالی ناگ علاقے میں ٹریکٹر ڈرائیور کے قابوسے باہر ہو کر الٹ گیا جس وجہ سے ٹریکٹر میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا ۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی وقف بل کی مخالفت کی/’یہ مذہبی معاملات میں مداخلت ہے‘

Next Post

نیا وقف قانون غریب مسلمانوں کی تقدیر بدل دے گا:کرن رجیجو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

نیا وقف قانون غریب مسلمانوں کی تقدیر بدل دے گا:کرن رجیجو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.