ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وقف ترمیمی بل میں کیا کچھ ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-02
in تازہ تریں
A A
وقف ترمیمی بل کو جے پی سی کی منظوری اپوزیشن کی تجاویز مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۲اپریل (ویب ڈیسک)
وقف ترمیمی بل میں مرکزی اور ریاستی بورڈوں کو چلانے والے قوانین میں کئی تبدیلیوں کی تجویز دی گئی ہے، جو یہ طے کرتے ہیں کہ مسلم خیراتی املاک کا انتظام کس طرح کیا جاتا ہے۔
یہ بل پہلی بار گزشتہ سال اگست میں ایوان زیریں میں پیش کیا گیا تھا، جس کے بعد اسے جانچ پڑتال کے لئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا تھا۔ جے پی سی نے فروری میں اپنی رپورٹ پیش کی تھی۔
آخر کار 66 تبدیلیاں تجویز کی گئیں جن میں سے اپوزیشن کی تمام 44 کو مسترد کردیا گیا جبکہ بی جے پی اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے 23 کو قبول کرلیا گیا۔ ووٹنگ کے بعد 23 میں سے 14 کو منظوری مل گئی۔
جے پی سی میں بی جے پی اور اتحادی جماعتوں کے 16 اور حزب اختلاف کے 10 ارکان پارلیمنٹ تھے۔
وقف ترمیمی بل کے اصل مسودے میں 44 تبدیلیوں کی تجویز دی گئی تھی۔
ان میں ہر وقف بورڈ میں غیر مسلم اور (کم از کم دو) خواتین ممبروں کے ساتھ ساتھ ایک مرکزی وزیر، تین رکن پارلیامان اور ’قومی شہرت‘ کے حامل افراد کو نامزد کرنا شامل تھا۔ اپنے مذہب پر عمل کرنے والے مسلمانوں سے عطیات کو کم از کم پانچ سال تک محدود کرنے کی بھی تجویز ہے۔
ان تجاویز کو حزب اختلاف کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ کانگریس کے سینئر لیڈر کے سی وینو گوپال نے کہا کہ یہ مذہبی آزادی پر براہ راست حملہ ہے۔
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی اور ڈی ایم کے کی کنی موجھی نے بھی کہا کہ یہ بل آئین کی متعدد دفعات کی خلاف ورزی کرتا ہے، جن میں آرٹیکل 15 (اپنی پسند کے مذہب پر عمل کرنے کا حق) اور آرٹیکل 30 (اقلیتی برادریوں کو تعلیمی ادارے قائم کرنے اور چلانے کا حق) شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اچھے اور گندے بندے

Next Post

لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 پیش

لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.