ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں۶بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-13
in مقامی خبریں
A A
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پولیس نے سرینگر میں پی آئی ٹی ،این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت۶بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے پی آئی ٹی، این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ۶بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج کئے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ ان منشیات فروشوں کے خلاف یہ مقدمے سری نگر پولیس کے تیار کردہ ڈوزیئر کی بنیاد پر صوبائی کمشنر کشمیر سے نظر بندی کے باضابطہ احکامات حاصل کرنے کے بعد درج کئے گئے ۔
بیان میں ان کی شناخت امتیاز احمد شیخ ولد محمد رفیق شیخ ساکن بیگ محلہ آلوچی باغ حال شارجہ بمنہ، عابد رسول ڈار ولد غلام رسول ڈار ساکن چک کلان کانہامہ بی کے پورہ، رضا روف مرجان ولد روف احمد مرجان ساکن گلشن آباد حیدر پورہ، اذان پرویز گلتساز ولد پرویز احمد گلتساز ساکن کانی محلہ رعنا واری، جاوید احمد وانی ولد علی محمد وانی ساکن سونہ وار حال گوسو اور دانش احمد بٹ ولد عبد الاحد بٹ ساکن پنزی نارہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ منشیات فروشوں کو حراست میں لیا گیا اور انہیں اودھم پور، پونچھ اور راجوری کے ضلع جیلوں میں بند رکھا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا’’یہ منشیات فروش خطرناک پیمانے پر سری نگر کے نوجوانوں میں منشیات کی فروخت میں ملوث ہونے کے علاوہ سرینگر کے مختلف تھانوں میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے کئی مقدمات میں بھی ملوث تھے ‘‘۔
ان کا کہنا ہے’’این ڈی پی ایس ایکٹ کے کئی مقدمات درج ہونے کے باوجود،انہوں نے عدالتوں سے ضمانت حاصل کرنے کے بعد بھی اپنی راہیں نہیں سدھریں بلکہ غیر قانونی منشیات کے نیٹ ورک کے ذریعے وادی بالخصوص سری نگر کے نوجوانوں میں ڈھٹائی سے منشیات کو فروغ دے رہے تھے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میںلائن آف کنٹرول پرسنائپر حملہ، فوجی جوان زخمی

Next Post

اے اے سی پر پابندی پوری جانچ کے بعد لگا دی گئی:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

اے اے سی پر پابندی پوری جانچ کے بعد لگا دی گئی:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.