ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اے اے سی پر پابندی پوری جانچ کے بعد لگا دی گئی:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-13
in اہم ترین
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
بی جے پی کے لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما نے وزارت داخلہ کی طرف سے عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلین پر پابندی عائد کرنے کو ایک خوش آئند قدم قرار دیا ہے ۔
شرما نے کہا کہ ان جماعتوں پر یہ پابندی پوری جانچ کے بعد غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت لگا دی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے میر واعظ عمر فاروق کی قیادت والی عوامی ایکشن کمیٹی اور مولانا مسرور عباس انصاری کی قیادت میں چلنے والی اتحاد المسلمین پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ۱۹۶۷کے تحت پانچ سال کی پابندی عائد کر دی۔
بی جے پی لیڈر نے بدھ کے روز ان پابندیوں کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں میڈیا کو بتایا’’پوری جانچ کے بعد ان جماعتوں پر یہ پابندی یو اے پی اے کے تحت لگادی گئی جو ایک خوش آئند بات ہے ‘‘۔
شرما نے کہا’’بھارت سرکار کسی بھی قیمت پر قانون مخالف جماعتوں کو اجازت نہیں دے گی اور جو جماعت ملک کو چلینج کرے گی اس پر پابندی لگا دی جائے گی‘‘۔
محبوبہ مفتی کے اس پابندی کے متعلق ایک بیان کے بارے میں سنیل شرما نے کہا’’پی ڈی پی کی بنیاد علیحدگی پسندی سے جڑی ہوئی ہے جب حکومت ایسی جماعتوں پر پابندی لگا دیتی ہے تو محبوبہ مفتی کا درد ٹویٹ کی صورت میں یا زبانی سامنے آجاتا ہے ‘‘۔
شرما نے کہا’’یہاں کوئی کچھ بھی بولے لیکن ملک قانون کے مطابق چلے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں۶بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج:پولیس

Next Post

اِنڈسٹریل اسٹیٹس کا قیام:کشمیر میں۵ہزارکنال اراضی کی نشاندہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
2019 سے اب تک جموں و کشمیر میں 10516 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے:حکومت

اِنڈسٹریل اسٹیٹس کا قیام:کشمیر میں۵ہزارکنال اراضی کی نشاندہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.