ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دہشت گردی کی تعریف کا مواد شیئر کرنے پر ۶ کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in مقامی خبریں
A A
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سوشل میڈیا پر جعلی اکائونٹس بنا کر دہشت گردی کو گلوریفائی کرنے پر چھ افراد کے خلاف مقدمے درج کئے گئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ بڈگام میں پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے سخت کارروائی انجام دیتے ہوئے جعلی اکاؤنٹس بنانے اور دہشت گردی کی تعریف میں مواد شیئر کرنے پر چھ افراد کے خلاف مقدمے درج کئے ہیں جس سے ممکنہ طور پر عوامی امن کو خراب ہوسکتا تھا۔
مذکورہ افراد کی شناخت ہلال احمد ڈار ساکن شولی پورہ،اویس احمد خان ساکن سویہ بگ دہر منہ، سہیل احمد شیخ ساکن بٹہ پورہ، عمر شفیع صوفی ساکن اوم پورہ، محمد عامر خان ساکن اچھ کوٹ اور شاہد میر ساکن شیخ پورہ چھتر ہامہ بڈگام کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’یہ افراد گمراہ کن اور غیر قانونی مواد کی تشہیر کے لیے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئے پائے گئے اور ان کے خلاف حفاظتی حراستی قوانین کے تحت قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ‘‘۔
جموں و کشمیر پولیس تمام سوشل میڈیا صارفین سے سختی سے تاکید کرتی ہے کہ وہ ذمہ داری سے کام لیں اور غیر قانونی، گمراہ کن یا خلل ڈالنے والا مواد پوسٹ کرنے یا شیئر کرنے سے گریز کریں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانون کے متعلقہ سیکشنز کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے نئی ہائیڈرو پاور پالیسی متعارف کرائے گی: وزیر اعلی

Next Post

جموں کا پریس کلب چل رہا ہے‘سرینگر میں چلانے کے اقدامات اٹھائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کچھ لوگ ہمیں ڈرانے دھمکانے اور خاموش کرانے کی کوشش کر رہے ہیں: عمر عبداللہ

جموں کا پریس کلب چل رہا ہے‘سرینگر میں چلانے کے اقدامات اٹھائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.